بھارتی گلوکار دلیر مہندی کی بہو کے سوشل میڈیا پر چرچے

25  مئی‬‮  2018

نئی دہلی (این این آئی) معروف بھارتی گلوکار دلیر مہندی کی بہو کے سوشل میڈیا پر چرچے، سماجی رابطوں کی ایپ پر شیئر کی جانے والی تصویریں وائرل ہوگئیں۔معروف بھارتی پنجابی گلوکار دلیر مہندی کی بہو نے سوشل میڈیا پر سب کو دیوانہ بنا دیا، سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ دلیر مہندی بہت سے مشہور پنجابی گانوں کے خالق ہیں ۔

ان کے گائے ہوئے گانے نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی پسند کیے جاتے ہیں، ان کے مداح پوری دنیا میں موجود ہیں۔صرف دلیر مہندی ہی نہیں ان کے خاندان کے کچھ لوگ بھی بھارت سمیت دنیا بھر میں مشہور ہیں، صرف دلیر مہندی ہی نہیں ان کے خاندان کے کچھ لوگ بھی بھارت سمیت دنیا بھر میں مشہور ہیں، جہاں دلیر مہندی کی بیوی اور بیٹی نے شوبز کی چکا چوند دنیا سے علیحدگی اختیار کر رکھی ہے، وہی دوسری طرف ان کے بیٹے گردیپ مہندی اپنے والد کے نقش قدم پر چل رہے ہیں اور ایک مشہور اداکار اور گلوکار ہیں۔۔گردیپ مہندی نے جیسیکا سنگھ نامی اداکارہ سے شادی کی ہے، جس نے گردیپ سنگھ کی ڈیبیو فلم “دہلی 1984” میں ان کے ساتھ کام کیا تھا۔تاہم اب دلیر مہندی اور گردیپ مہندی کیساتھ ساتھ جیسیکا سنگھ مہندی کے مداحوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور انسٹاگرام پر ان کی تصویروں کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ جیسیکا سنگھ مہندی اور گردیپ مہندی کی شادی جولائی 2016 میں ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…