برآمدات کی ترقی کیلئے نجی شعبہ مصنوعات کی مسابقت اور معیار بہترکرے ، پرویز ملک
اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے تجارت محمد پرویز ملک نے کہا کہ معیشت کی بہتر ترقی کیلئے برآمدات کا فروغ اشد ضروری ہے لہذا انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نجی شعبہ مصنوعات کی مسابقت اور معیار کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کرے جس سے ہماری برآمدات میں… Continue 23reading برآمدات کی ترقی کیلئے نجی شعبہ مصنوعات کی مسابقت اور معیار بہترکرے ، پرویز ملک