جب تک سندھ کے غیرت مند لوگ زندہ ہیں صوبہ کسی صورت تقسیم نہیں ہوگا، شرجیل میمن
کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جب تک سندھ کے غیرت مند لوگ زندہ ہیں سندھ کسی صورت تقسیم نہیں ہوگا،ہم سندھ کو کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دیں گے،نعیم الحق نے کیا انتہائی افسوس ناک ہے،جب دلیلیں ختم ہوجاتی ہیں توہاتھوں کا استعمال ہوتا ہے۔کراچی میں… Continue 23reading جب تک سندھ کے غیرت مند لوگ زندہ ہیں صوبہ کسی صورت تقسیم نہیں ہوگا، شرجیل میمن