ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

متحدہ مجلس عمل میں دراڑ پڑنا شروع ،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 28  مئی‬‮  2018

متحدہ مجلس عمل میں دراڑ پڑنا شروع ،وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں(فاٹا) کے خیبرپختونخوا سے انضمام کے معاملے پر جمعیت علماء اسلام ( ف) اور جماعت اسلامی کے درمیان اختلافات سامنے آنے سے حال ہی میں دوبارہ بحال ہونے والی متحدہ مجلس عمل ( ایم ایم اے) میں دراڑ پڑنا شروع ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹ اور قومی… Continue 23reading متحدہ مجلس عمل میں دراڑ پڑنا شروع ،وجہ بھی سامنے آگئی

پاکستانی ٹیم کی فتح ٗسابق اور موجودہ کرکٹرز نے نوجوان کھلاڑیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

datetime 28  مئی‬‮  2018

پاکستانی ٹیم کی فتح ٗسابق اور موجودہ کرکٹرز نے نوجوان کھلاڑیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

لاہور /کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ پر انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر سابق اور موجودہ کرکٹرز نے نوجوان کھلاڑیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے گرین کیپ کے ہاتھوں انگلش ٹیم کی شکست پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کی فتح ٗسابق اور موجودہ کرکٹرز نے نوجوان کھلاڑیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

موقع پرستوں کی غداری کے باوجود پنجاب میں مسلم لیگ (ن)کے گڑھ پر کوئی اثر نہیں پڑیگا‘ مشاہد اللہ خان

datetime 28  مئی‬‮  2018

موقع پرستوں کی غداری کے باوجود پنجاب میں مسلم لیگ (ن)کے گڑھ پر کوئی اثر نہیں پڑیگا‘ مشاہد اللہ خان

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ومسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے تاحیات قائد نواز شریف کے فیصلوں اور حکمت عملی کی وجہ سے پاکستان کو توانائی بحران اور دہشتگردی کی لعنت سے نجات ملی اور اسی نے 25جولائی کے انتخابات کی طرف جانے کے… Continue 23reading موقع پرستوں کی غداری کے باوجود پنجاب میں مسلم لیگ (ن)کے گڑھ پر کوئی اثر نہیں پڑیگا‘ مشاہد اللہ خان

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ یکم جون سے لیڈز میں شروع ہوگا

datetime 28  مئی‬‮  2018

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ یکم جون سے لیڈز میں شروع ہوگا

لیڈز (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ یکم جون سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہوگا۔ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ یکم جون سے لیڈز میں شروع ہوگا

’’کشمیری مجاہد شبیر شاہ کی بیٹی بھی فائٹر نکلی‘‘ بارہویں جماعت میں 500میں سے 489نمبر حاصل سما ء بھارتی جیل میں قید باپ سے ملنے جاتی توجانتے ہیں وہاں کیا کرتی؟

datetime 28  مئی‬‮  2018

’’کشمیری مجاہد شبیر شاہ کی بیٹی بھی فائٹر نکلی‘‘ بارہویں جماعت میں 500میں سے 489نمبر حاصل سما ء بھارتی جیل میں قید باپ سے ملنے جاتی توجانتے ہیں وہاں کیا کرتی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیرسمیت دنیا بھر میں شبیر شاہ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ،بھارتی مظالم  کے خلاف لڑنے والے کشمیری مجاہد شبیر شاہ کی بیٹی بھی اپنے والد کی طرح فائٹر نکلی۔تاہم اس نے یہ معرکہ بھارتی گولیوں کے مقابلے میں بندوق اٹھانے کے بجائے قلم کو اپنا ہتھیار بنا کر سر… Continue 23reading ’’کشمیری مجاہد شبیر شاہ کی بیٹی بھی فائٹر نکلی‘‘ بارہویں جماعت میں 500میں سے 489نمبر حاصل سما ء بھارتی جیل میں قید باپ سے ملنے جاتی توجانتے ہیں وہاں کیا کرتی؟

انگلش کپتان جو روٹ نے میچ فکسنگ سے متعلق الجزیرہ کی رپورٹ مسترد کر دی

datetime 28  مئی‬‮  2018

انگلش کپتان جو روٹ نے میچ فکسنگ سے متعلق الجزیرہ کی رپورٹ مسترد کر دی

لندن (این این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوروٹ نے میچ فکسنگ سے متعلق الجزیرہ کی رپورٹ کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کے الزامات انتہائی اشتعال انگیز ہیں۔تفصیلات کے مطابق عرب ٹی وی نے اپنی ڈاکومینٹری میں 2016 کے بھارت اور انگلینڈ کے… Continue 23reading انگلش کپتان جو روٹ نے میچ فکسنگ سے متعلق الجزیرہ کی رپورٹ مسترد کر دی

جسٹس (ر) ناصر الملک پاکستان کے نگراں وزیرِاعظم نامزد

datetime 28  مئی‬‮  2018

جسٹس (ر) ناصر الملک پاکستان کے نگراں وزیرِاعظم نامزد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف جسٹس (ر)ناصر الملک نگران وزیراعظم کیلئے نامزد، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کا اتفاق۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے مشترکہ طور پر سابق چیف جسٹس (ر) ناصر الملک کو نگراں وزیراعظم کے لیے نامزد کردیا۔پارلیمنٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی… Continue 23reading جسٹس (ر) ناصر الملک پاکستان کے نگراں وزیرِاعظم نامزد

میری لینڈ میں بارشوں کے بعد سیلاب نے ہر طرف تباہی مچادی

datetime 28  مئی‬‮  2018

میری لینڈ میں بارشوں کے بعد سیلاب نے ہر طرف تباہی مچادی

میری لینڈ(این این آئی)بارشوں کے باعث جہاں ایک جانب موسم خوشگوار ہوجاتا ہے وہیں یہ تباہی اور نقصانات کا باعث بھی بنتی ہیں۔امریکی ریاست میری لینڈ میں بھی گذشتہ روز ہونے والی شدید بارشوں کے باعث سڑکوں پر جمع ہونے والا پانی سیلابی ریلے کی شکل اختیار کرگیاہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق اس دوران سڑکوں… Continue 23reading میری لینڈ میں بارشوں کے بعد سیلاب نے ہر طرف تباہی مچادی

’’ وزیراعظم بننے کیلئے کونسےسیاستدان اپنی ماں تک بیچنے کو تیار رہتے ہیں‘‘ سرل المیڈا کا ایک اورکالم آتے ہی کھلبلی مچ گئی، ایسی زبان کا استعمال کہ پی ٹی آئی والے تپ گئے، فواد چوہدری کو فوری وضاحت کرنا پڑگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان اخبار کے صحافی سرل المیڈا نے ایک بار پھر پاکستان کے سیاسی نظام کی توہین کر ڈالی۔ اخبار کے سرورق پر بانی پاکستان کی تصویر لگا کر قائداعظم کے ہاتھوں وجود میں آنے کے دعویدار اخبار نے نازیبا الفاظ کیساتھ سرل المیڈا کا کالم چھاپ دیا۔ پاکستان کے موقر قومی اخبار روزنامہ… Continue 23reading ’’ وزیراعظم بننے کیلئے کونسےسیاستدان اپنی ماں تک بیچنے کو تیار رہتے ہیں‘‘ سرل المیڈا کا ایک اورکالم آتے ہی کھلبلی مچ گئی، ایسی زبان کا استعمال کہ پی ٹی آئی والے تپ گئے، فواد چوہدری کو فوری وضاحت کرنا پڑگئی