ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

حقیقی زندگی میں رنویرسنگھ نے دپیکا پڈوکون کو شادی کیلئے منا ہی لیا

datetime 28  مئی‬‮  2018

حقیقی زندگی میں رنویرسنگھ نے دپیکا پڈوکون کو شادی کیلئے منا ہی لیا

لاہور (این این آئی) بالی وڈ فلم پدما وتی کے علاؤالدین اور ہیروئن پدماوتی سکرین پر تو روٹھے رہے اور ملن نہ ہو سکا تاہم حقیقی زندگی میں رنویرسنگھ نے دپیکا پڈوکون کو شادی کیلئے منا ہی لیا۔ رنویر سنگھ کی جانب سے متعدد بارمحبت کا اظہارکیا گیا ہے تاہم یہ اظہارکبھی بھی کھل کردپیکا… Continue 23reading حقیقی زندگی میں رنویرسنگھ نے دپیکا پڈوکون کو شادی کیلئے منا ہی لیا

امریکہ کی جانب سے امداد میں مسلسل کٹوتی، چین نے پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا لیا،جانتے ہیں معیشت کو سہارا دینے کیلئے فوری طور پر کتنی رقم جاری کریگا؟

datetime 28  مئی‬‮  2018

امریکہ کی جانب سے امداد میں مسلسل کٹوتی، چین نے پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا لیا،جانتے ہیں معیشت کو سہارا دینے کیلئے فوری طور پر کتنی رقم جاری کریگا؟

اسلام آباد(آن لائن)چین پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کیلیے 2ارب ڈالر فوری قرض فراہم کرے گاغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین سے ایک تا 2ارب ڈالر کے فوری قرضے حاصل کیے جا رہے ہیں تاکہ حکومتی اخراجات اور ادائیگیوں کا چیلنج حل کیا جا سکے، یہ چین پر پاکستان کے بڑھتے ہوئے انحصار… Continue 23reading امریکہ کی جانب سے امداد میں مسلسل کٹوتی، چین نے پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا لیا،جانتے ہیں معیشت کو سہارا دینے کیلئے فوری طور پر کتنی رقم جاری کریگا؟

ماورا حسین نے اپنی نئی آنیوالی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ سے امیدیں وابستہ کر لیں

datetime 28  مئی‬‮  2018

ماورا حسین نے اپنی نئی آنیوالی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ سے امیدیں وابستہ کر لیں

لاہور (این این آئی) اداکارہ ماورا حسین نے اپنی نئی آنیوالی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2 سے امیدیں وابستہ کر لیں جسکے ہدایتکار ندیم بیگ ہیں۔ہمایوں سعید پروڈکشن کے تحت بننے والی مذکورہ فلم کی دیگرکاسٹ میں ہمایوں سعید، فہد مصطفی ،کبریٰ خان،احمدعلی بٹ اورعظمی خان شامل ہیں ۔ ماورا حسین فلم میں مرکزی… Continue 23reading ماورا حسین نے اپنی نئی آنیوالی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ سے امیدیں وابستہ کر لیں

عالیہ بھٹ کی انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 22ملین تک پہنچ گئی

datetime 28  مئی‬‮  2018

عالیہ بھٹ کی انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 22ملین تک پہنچ گئی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 22ملین تک پہنچ گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالیہ بھٹ کی سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 22ملین تک پہنچ گئی، جس پر انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک تصویر… Continue 23reading عالیہ بھٹ کی انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 22ملین تک پہنچ گئی

جان لیوا مرض میں مبتلا عرفان خان کی تازہ تصویر وائرل

datetime 28  مئی‬‮  2018

جان لیوا مرض میں مبتلا عرفان خان کی تازہ تصویر وائرل

لندن (این این اائی) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عرفان خان کی تازہ تصویر سامنے آگئی، اپنی منفرد اور جاندار اداکاری سے فلم بینوں کے دل میں گھر کرنے والے عرفان خان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔کچھ ماہ پہلے اداکار عرفان خان نے ایک ٹویٹ میں لکھا تھا کہ وہ ’’نیورو… Continue 23reading جان لیوا مرض میں مبتلا عرفان خان کی تازہ تصویر وائرل

کرینہ کپور نے توند سے نجات کیلئے بہترین غذا بتادی

datetime 28  مئی‬‮  2018

کرینہ کپور نے توند سے نجات کیلئے بہترین غذا بتادی

ممبئی (این این آئی)کرینہ کپور خان نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد جسمانی وزن میں ڈرامائی کمی لانے میں کامیابی حاصل کی اور اب انہوں نے اس کا راز بھی بتایا ہے۔کرینہ کپور نے کافی کم عرصے میں 20 کلو تک وزن کم کیا۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے… Continue 23reading کرینہ کپور نے توند سے نجات کیلئے بہترین غذا بتادی

نئی تاریخ رقم ، پہلی مرتبہ نگراں وزیراعظم، وزراء اعلیٰ اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرائینگے

datetime 28  مئی‬‮  2018

نئی تاریخ رقم ، پہلی مرتبہ نگراں وزیراعظم، وزراء اعلیٰ اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرائینگے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نگراں حکومت میں وزیراعظم، وزراء اعلیٰ سمیت کابینہ کے تمام ممبران قلمدان سنبھالنے کے 3 روز کے اندر اپنے اثاثہ جات کی مکمل تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ای سی پی حکام… Continue 23reading نئی تاریخ رقم ، پہلی مرتبہ نگراں وزیراعظم، وزراء اعلیٰ اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرائینگے

پاکستان کو ایٹمی دھماکے کئے آج 20سال مکمل ،ایٹم بم تو 1984میں ہی بن چکا تھا ،دھماکے کیوں نہیں کئے ؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2018

پاکستان کو ایٹمی دھماکے کئے آج 20سال مکمل ،ایٹم بم تو 1984میں ہی بن چکا تھا ،دھماکے کیوں نہیں کئے ؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)آج پاکستان بھر میں یوم تکبیر روایتی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے ۔ اس دن پاکستان نے بھارت  کے ایٹمی دھماکوں کا جواب ایٹمی دھماکوں سے دیا تھا ۔اسی سلسلے میں محسن پاکستان  ڈاکٹر عبدالقدیر خان بتاتے ہیں  کہ پاکستان 1984 میں ہی ایٹمی دھماکے کرنے کے قابل ہوگیا تھا… Continue 23reading پاکستان کو ایٹمی دھماکے کئے آج 20سال مکمل ،ایٹم بم تو 1984میں ہی بن چکا تھا ،دھماکے کیوں نہیں کئے ؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے سنسنی خیز انکشافات

مزید2سیاسی شخصیات کے اقامے نکل آئے، معاملہ عدالت پہنچ گیا، دونوں افراد کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟

datetime 28  مئی‬‮  2018

مزید2سیاسی شخصیات کے اقامے نکل آئے، معاملہ عدالت پہنچ گیا، دونوں افراد کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے صوبائی وزرا ناصر حسین شاہ اور منظور وسان بھی اقامہ ہولڈر نکلے ۔ان کی نااہلی کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ 2009 میں یو اے ای کے… Continue 23reading مزید2سیاسی شخصیات کے اقامے نکل آئے، معاملہ عدالت پہنچ گیا، دونوں افراد کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟