بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

حقیقی زندگی میں رنویرسنگھ نے دپیکا پڈوکون کو شادی کیلئے منا ہی لیا

datetime 28  مئی‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) بالی وڈ فلم پدما وتی کے علاؤالدین اور ہیروئن پدماوتی سکرین پر تو روٹھے رہے اور ملن نہ ہو سکا تاہم حقیقی زندگی میں رنویرسنگھ نے دپیکا پڈوکون کو شادی کیلئے منا ہی لیا۔ رنویر سنگھ کی جانب سے متعدد بارمحبت کا اظہارکیا گیا ہے تاہم یہ اظہارکبھی بھی کھل کردپیکا کی جانب سے نہیں کیا گیا۔ دونوں ہی فنکارایک ساتھ مختلف تقریبات میں نظر بھی آتے ہیں اور اب شادی کر رہے ہیں جس کی تاریخ بھی منظر عام پر آ گئی

ہے.میڈیا رپورٹس کے مطابق اب ایک بار پھراداکار رنویر اور دپیکا کی شادی کی تاریخ سامنے آئی ہے۔ دونوں اداکار رواں سال 19 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاروں کی شادی رواں سال دسمبرمیں ہونی تھی، تاہم دونوں کے مصروف شیڈول کے باعث اب شادی کا فیصلہ 19 نومبرکو کیا گیا ہے۔ شادی کی تقریبات ممبئی میں ہوں گی تاہم دونوں کی جانب سے شادی کی اس تاریخ کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…