بڑی سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کے انتخابی ضابطہ اخلاق پر اتفاق کر لیا،کون سی پابندیاں عائدہوں گی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد(آن لائن) ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تیار کئے جانے والے انتخابی ضابطہ اخلاق پر اتفاق رائے کر لیا ہے جبکہ کئی سیاسی جماعتوں نے اپنی جانب سے مزیدسفارشات پیش کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ،31مئی کو الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے انتخابی ضابطہ اخلاق کے… Continue 23reading بڑی سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کے انتخابی ضابطہ اخلاق پر اتفاق کر لیا،کون سی پابندیاں عائدہوں گی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں