نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک کی نگران وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت ،وزیر خارجہ ،وزیردفاع ،وزیرخزانہ کے متوقع نام سامنے آگئے
اسلام آباد (آئی این پی) نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک نے نگران وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت کا عمل شروع کر دیا ہے، وزیر خارجہ کیلئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب حسین عبداللہ ہارون کا نام زیر غور ہے جبکہ سابق سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی کا نام… Continue 23reading نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک کی نگران وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت ،وزیر خارجہ ،وزیردفاع ،وزیرخزانہ کے متوقع نام سامنے آگئے