عام انتخابات کا بگل بجتے ہی ،ریحام خان کی کتاب منظر عام پر،خاوند اور بیوی کے مقدس رشتے کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی گئیں،انتہائی شرمناک انکشافات
لندن (آن لائن) عام انتخابات کا بگل بجتے ہی شریف برادران نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے لکھوائی گئی کتاب لندن میں جاری کروا دی ہے۔ کتاب کی باضابطہ تقریب رونمائی ریحام خان آئندہ ہفتے لندن میں ہی کریں گی۔ ریحام خان نے سیاسی مقاصد کیلئے لکھی گئی کتاب میں خاوند اور… Continue 23reading عام انتخابات کا بگل بجتے ہی ،ریحام خان کی کتاب منظر عام پر،خاوند اور بیوی کے مقدس رشتے کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی گئیں،انتہائی شرمناک انکشافات