جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

بھارت میں خطرناک ترین وباء پھیل گئی،بڑی تعداد میں ہلاکتیں،خوف و ہراس پھیل گیا،متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی شروع

datetime 1  جون‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست کیرالہ میں نیفا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی افراد 18 ہوگئی ٗ دیگر اضلاع کے ہسپتالوں میں بھی مرض سے آگاہی کیلئے عارضی مراکز قائم کردیئے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی ریاست کیرالہ میں نیفا وائرس سے اب تک 18 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جس کے باعث پورے بھارت میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اب تک جن مریضوں میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی اْن میں سے 70 فیصد مریض موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے

علاقے کوزی کوڑ میں ہوئیں۔ حکومت نے اس وباء پر قابو پانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔بھارتی حکومت کے مطابق نیفا وائرس سے ہلاکتوں کے چند واقعات رپورٹ ہوئے ہیں لیکن ابھی اس نے وباء کی شکل اختیار نہیں کی جیسا کہ بعض افراد کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔ حکومت نے تمام تر ضروری حفاظتی اقدامات کر رکھے ہیں مرض کی تشخیص اور علاج کے لیے ہر بڑے ہسپتال میں بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ وائرس کے پھیلنے کے بعد بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی بھی اطلاعات ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…