ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

چیریٹی میچ میں ورلڈ الیون کو شکست ، ویسٹ انڈیز نے72رنز سے کامیابی حاصل کرلی

datetime 1  جون‬‮  2018

چیریٹی میچ میں ورلڈ الیون کو شکست ، ویسٹ انڈیز نے72رنز سے کامیابی حاصل کرلی

لندن (آئی این پی)ویسٹ انڈیز نے آندرے رسل اور سیمیول بدری کی عمدہ بالنگ کی بدولت ورلڈ الیون کے خلاف چیریٹی میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 72رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔گزشتہ سال کیریبیئن جزائر میں ارما اور ماریہ نامی طوفان سے مقامی کرکٹ اسٹیڈیمز بری طرح متاثر ہوئے تھے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل،… Continue 23reading چیریٹی میچ میں ورلڈ الیون کو شکست ، ویسٹ انڈیز نے72رنز سے کامیابی حاصل کرلی

شہباز شریف جس ادارے پر فخر کرتے تھے اس نے نام مٹی میں ملا دیا پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹیں رشوت لیکر تبدیل کرنیکا انکشاف ثنا چیمہ قتل کیس میں رپورٹ کتنےروپے رشوت لیکر تبدیل کی گئی،دو اہلکار گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹیں رشوت لے کر تبدیل کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔اینٹی کرپشن یونٹ کے مطابق فارنزک لیبارٹری کے ملازمین کا گروہ رپورٹ تبدیل کرتا ہے، فارنزک لیبارٹری کا کمپیوٹر آپریٹر محسن اور ایک اے ایس آئی کو گرفتارکرلیا گیا ہے،پولیس کے تفتیشی افسران کے ساتھ مل کر رپورٹ تبدیل… Continue 23reading شہباز شریف جس ادارے پر فخر کرتے تھے اس نے نام مٹی میں ملا دیا پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹیں رشوت لیکر تبدیل کرنیکا انکشاف ثنا چیمہ قتل کیس میں رپورٹ کتنےروپے رشوت لیکر تبدیل کی گئی،دو اہلکار گرفتار

بی ایم ایس اے،آئی سی جی مذاکرات دوطرفہ تعاون کیلئے معاون ثابت ہونگے،پاکستانی ہائی کمشنر

datetime 1  جون‬‮  2018

بی ایم ایس اے،آئی سی جی مذاکرات دوطرفہ تعاون کیلئے معاون ثابت ہونگے،پاکستانی ہائی کمشنر

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود نے کہاہے کہ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اوربھارتی کوسٹ گارڈزکے درمیان حالیہ مذاکرات دوطرفہ تعاون کیلئے جاری کوششوں میں معاون ثابت ہوں گے،آلودگی اورقدرتی آفات سے نمٹنے سے متعلق فریقین کے درمیان تعاون کو فروغ حاصل ہوگا۔ ان خیالات کااظہار… Continue 23reading بی ایم ایس اے،آئی سی جی مذاکرات دوطرفہ تعاون کیلئے معاون ثابت ہونگے،پاکستانی ہائی کمشنر

اہلیہ کو خوش قسمتی کی علامت تصور کرتا ہوں،عثمان صلاح الدین

datetime 1  جون‬‮  2018

اہلیہ کو خوش قسمتی کی علامت تصور کرتا ہوں،عثمان صلاح الدین

لیڈز(آئی این پی)پاکستان کی جانب سے لیڈز ٹیسٹ میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے عثمان صلاح الدین بھی اپنے اہلیہ کو خوش قسمتی کی علامت تصور کرتے ہیں۔ہیڈنگلے میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عثمان صلاح الدین نے کہا کہ ہر کامیاب شخص کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے،میرا چندماہ پہلے نکاح ہوا تھا،… Continue 23reading اہلیہ کو خوش قسمتی کی علامت تصور کرتا ہوں،عثمان صلاح الدین

کوئی ثبوت نہیں ۔۔اہم ترین کیس میں نوازشریف صاف بچ نکلے، پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کا عدالت میںحیرت انگیز اعتراف

datetime 1  جون‬‮  2018

کوئی ثبوت نہیں ۔۔اہم ترین کیس میں نوازشریف صاف بچ نکلے، پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کا عدالت میںحیرت انگیز اعتراف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایسا دستاویزی ثبوت نہیں ملا کہ نواز شریف کو ہل میٹل کا کاروبار چلانے کی اتھارٹی دی گئی ہو اور ہل میٹل سے نواز شریف کو قرض لینے کا اختیار ملا ہو جب کہ ایسی کوئی دستاویز بھی نہیں ملی کہ نوازشریف ہل میٹل کی طرف سے مالی اداروں سے ڈیل کرتے… Continue 23reading کوئی ثبوت نہیں ۔۔اہم ترین کیس میں نوازشریف صاف بچ نکلے، پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کا عدالت میںحیرت انگیز اعتراف

اصغر خان کیس ، حکومت کیا کام کر کے بھاگ گئی؟ چیف جسٹس شدید برہم !بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2018

اصغر خان کیس ، حکومت کیا کام کر کے بھاگ گئی؟ چیف جسٹس شدید برہم !بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور ( این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اصغر خان کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اتنا اہم کیس لگا ہوا ہے، لیکن اٹارنی جنرل کو پروا نہیں،حکومت بھی ایک ذیلی کمیٹی بنا کر… Continue 23reading اصغر خان کیس ، حکومت کیا کام کر کے بھاگ گئی؟ چیف جسٹس شدید برہم !بڑا حکم جاری کر دیا

کوئی عدلیہ مخالف تحریک نہیں چلی فیصلوں کے خلاف چلائی گئی ، مریم اورنگزیب

datetime 1  جون‬‮  2018

کوئی عدلیہ مخالف تحریک نہیں چلی فیصلوں کے خلاف چلائی گئی ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی عدلیہ مخالف تحریک نہیں چلی فیصلوں کے خلاف چلائی گئی ہے جو فیصلہ آیا وہی بات محمد نواز شریف کررہے ہیں‘ کے پی کے عوام کے ساتھ جو پانچ سالوں میں ہوا اس کا بوجھ عمران خان کے… Continue 23reading کوئی عدلیہ مخالف تحریک نہیں چلی فیصلوں کے خلاف چلائی گئی ، مریم اورنگزیب

نگران وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا بڑ ا اعلان کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2018

نگران وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا بڑ ا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے کہا ہے کہ جس کام کیلئے آئے ہیں اپنی وہ ذمے داری پوری کریں گے۔نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے عہدہ سنبھالنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے الفاظ یادرکھیں کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے ٗالیکشن کمیشن کی مدد کی جائیگی تاکہ… Continue 23reading نگران وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا بڑ ا اعلان کر دیا

سبکدوش ہونیوالے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

datetime 1  جون‬‮  2018

سبکدوش ہونیوالے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا‘ تینوں مسلح افواج کے دستوں نے شاہد خاقان عباسی کو سلامی پیش کی۔ جمعہ کو سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تینوں مسلح افواج… Continue 23reading سبکدوش ہونیوالے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا