انتخابات کے انعقاد میں کسی بھی صورت تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی ،کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرینگے ‘(ن) لیگ
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ،ٹکٹوں کی تقسیم کے فارمولے،مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی اورپارٹی منشور سمیت آئندہ کے لائحہ عمل بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ،… Continue 23reading انتخابات کے انعقاد میں کسی بھی صورت تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی ،کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرینگے ‘(ن) لیگ