منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اگر کوئی پارٹی ٹکٹ کیلئے پیسے مانگے تو فوری ان موبائل نمبرزپر اطلاع دیں ،عمران خان نے کرپشن سے پاک پاکستان کیلئے انقلابی قدم اٹھالیا

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی ٹکٹ کیلئے پیسے مانگنے والوں کا فوری آگاہ کرنے کیلئے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ درج ذیل موبائل نمبر 03035375113پر فوری اطلاع دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے

کرپشن سے پاک پاکستان کیلئے انقلابی قدم اٹھالیا اور اپنے ٹوئٹ میں عوام کیلئے موبائل نمبر 03035375113 جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کے علم میں ہو کہ پارٹی ٹکٹ کیلئے پیسے لئے جارہے ہیں تو فوری طور پر اس نمبر پر آگاہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ انتخابی ٹکٹ سے متعلق حتمی فیصلہ میں خود کروں گا۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…