خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی کے انتخاب کیلئے حکومت اوراپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا ڈراپ سین
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی کامعاملہ حل مزید الجھ گیا،حکومت اوراپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعلی کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا،اب فیصلہ پارلیمانی کمیٹی کریگی۔ خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی اور اپوزیشن کے ارکان سر جوڑیں گے، پی ٹی آئی کی جانب… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی کے انتخاب کیلئے حکومت اوراپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا ڈراپ سین