عمران خان نے ڈاکٹر بابر اعوان کو پارٹی کا اہم ترین عہدہ دے دیا، کئی سینئر رہنماؤں کو مرچیں لگ گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سینئر قانون دان بابر اعوان کو پارٹی میں اہم عہدہ سونپ دیا، معروف قانون دان بابر اعوان کو پارٹی کا مرکزی سینئر نائب صدر مقرر کردیاگیاہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ دستخط شدہ نوٹیفیکیشن عمران خان کی جانب سے… Continue 23reading عمران خان نے ڈاکٹر بابر اعوان کو پارٹی کا اہم ترین عہدہ دے دیا، کئی سینئر رہنماؤں کو مرچیں لگ گئیں