پشاور ٗمعمولی جھگڑے پر لڑکی کو سرِ بازار برہنہ کر دیا
پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں معمولی گھریلو جھگڑے کے نتیجے میں ایک نوجوان لڑکی کو نیم برہنہ کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے پرہجوم علاقے ہشت نگری میں ہفتہ کی رات پیش آیا۔پولیس نے واقعے میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا تاہم مرکزی ملزم فرار… Continue 23reading پشاور ٗمعمولی جھگڑے پر لڑکی کو سرِ بازار برہنہ کر دیا