اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع

datetime 4  جون‬‮  2018

ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھرکے ریٹرننگ افسران نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا،کاغذات نامزدگی 8 جون تک حاصل اورجمع کرائے جائیں گے، قومی اسمبلی کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی سیکیورٹی فیس 30 ہزار اور صوبائیکے لئے 20 ہزارروپے رکھی گئی ہے ۔ پیر کو ملک بھرکے ریٹرننگ افسران نے کاغذات… Continue 23reading ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع

عائشہ احد نے حمزہ شہباز اور علی عمران کیخلاف جنوبی چھاؤنی تھانے میں درخواست جمع کروادی

datetime 4  جون‬‮  2018

عائشہ احد نے حمزہ شہباز اور علی عمران کیخلاف جنوبی چھاؤنی تھانے میں درخواست جمع کروادی

لاہور (ا ین این آئی) عائشہ احد نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور داماد علی عمران کے خلاف جنوبی چھاؤنی تھانے میں درخواست جمع کروادی۔جنوبی چھاؤنی تھانے میں جمع کروائی گئی عائشہ احد کی درخواست کے مطابق حمزہ شہباز نے 16فروری 2011ء کو گھر شفٹ کرنے کے بہانے انہیں بلایا، جہاں… Continue 23reading عائشہ احد نے حمزہ شہباز اور علی عمران کیخلاف جنوبی چھاؤنی تھانے میں درخواست جمع کروادی

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 4  جون‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمینبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ پیرکو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 130بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.4208ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

سپریم کورٹ نے رحمن ملک کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

datetime 4  جون‬‮  2018

سپریم کورٹ نے رحمن ملک کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے سابق وزیر داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمن ملک کی جانب سے مراعات واپس کرنے پر ان کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ رحمن ملک کی اہلیت کا کیس آیا تو دیکھیں گے، محمود… Continue 23reading سپریم کورٹ نے رحمن ملک کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

جعلی حلف نامہ جمع کرانے سے متعلق کیس ، الیکشن کمیشن نے فاروق ستار سے 28جون تک جواب طلب کر لیا

datetime 4  جون‬‮  2018

جعلی حلف نامہ جمع کرانے سے متعلق کیس ، الیکشن کمیشن نے فاروق ستار سے 28جون تک جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے جعلی حلف نامہ جمع کرانے سے متعلق کیس میں فاروق ستار سے 28جون تک جواب طلب کر لیا۔پیر کو الیکشن کمیشن میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سیجعلی حلف نامہ جمع کرانے سے متعلق کیس کی سماعت ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں تین… Continue 23reading جعلی حلف نامہ جمع کرانے سے متعلق کیس ، الیکشن کمیشن نے فاروق ستار سے 28جون تک جواب طلب کر لیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو این اے 246 کراچی سے الیکشن لڑیں گے‘ کاغذات نامزدگی کیلئے ریٹرننگ آفیسر کو درخواست دیدی

datetime 4  جون‬‮  2018

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو این اے 246 کراچی سے الیکشن لڑیں گے‘ کاغذات نامزدگی کیلئے ریٹرننگ آفیسر کو درخواست دیدی

کراچی (آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کراچی کے حلقے این اے 246 سے الیکشن لڑیں گے‘ کاغذات نامزدگی کے لئے ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کو درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کراچی کے حلقے این اے 246 سے الیکشن لڑیں گے۔ کاغذات نامزدگی کے لئے ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ… Continue 23reading چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو این اے 246 کراچی سے الیکشن لڑیں گے‘ کاغذات نامزدگی کیلئے ریٹرننگ آفیسر کو درخواست دیدی

فارسی پروگرام نے یمنی قوم کو خون خرابے اور بربادی کے سوا کچھ نہیں دیا،صدر ھادی

datetime 4  جون‬‮  2018

فارسی پروگرام نے یمنی قوم کو خون خرابے اور بربادی کے سوا کچھ نہیں دیا،صدر ھادی

صنعاء(این این آئی)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ ایرانی فارسی پروگرام نے یمنی قوم کو بربادی، خون خرابے، موت اور تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا جب کہ سعودی عرب نے ہمیشہ یمنی قوم کے لیے بڑھ چڑھ کر ایثار، سخاوت اور قربانی کا مظاہرہ کیا ہے۔ یمنی قوم کی… Continue 23reading فارسی پروگرام نے یمنی قوم کو خون خرابے اور بربادی کے سوا کچھ نہیں دیا،صدر ھادی

شامی صدر بشار الاسد شمالی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے،حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا

datetime 4  جون‬‮  2018

شامی صدر بشار الاسد شمالی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے،حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا

پیانگ یانگ (این این آئی)شام کے صدر بشار الاسد شمالی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق 2011 میں اقتدار میں آنے کے بعد شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان پہلی بار کسی ریاست کے سربراہ کی میزبانی کریں گے۔خیال رہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ… Continue 23reading شامی صدر بشار الاسد شمالی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے،حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا

اپنی سرزمین ایران کے خلاف جنگ میں استعمال نہیں ہونے دیں گے، قطر

datetime 4  جون‬‮  2018

اپنی سرزمین ایران کے خلاف جنگ میں استعمال نہیں ہونے دیں گے، قطر

دوحہ (این این آئی)خلیجی ریاست قطر کے وزیر دفاع نے خطے میں ایران کی بڑھتی مداخلت کو نظر انداز کرتے ہوئے تہران کا بھرپور دفاع کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں قطری وزیر دفاع خالد العطیہ نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ کسی محاذ آرائی… Continue 23reading اپنی سرزمین ایران کے خلاف جنگ میں استعمال نہیں ہونے دیں گے، قطر