شہباز شریف نے صاف پانی کمپنی میں من پسند کمپنی کو ٹھیکہ دیکر 1 ارب 23 کروڑ کی مالی بدعنوانی کی ،آڈٹ رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ’’پنجاب صاف پانی کمپنی ساؤتھ‘‘ (پی ایس پی سی ایس) میں انجینئرنگ کمپنی بطور کنسلٹنٹ ٹھیکہ میں 1 ارب 23 کروڑ 30 لاکھ روپے کی مالی بدعنوانی کے مرتکب قرار دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے صاف پانی کمپنی کی انجینئرنگ کا ٹھیکہ اپنی من… Continue 23reading شہباز شریف نے صاف پانی کمپنی میں من پسند کمپنی کو ٹھیکہ دیکر 1 ارب 23 کروڑ کی مالی بدعنوانی کی ،آڈٹ رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات