اسلام آباد(آن لائن)خاتون پر تشدد،برہنہ کرکے تھپڑوں،لاتوں اور مکوں کی بارش برسانے ،قیمتی اشیاء زبردستی چھیننے اور قتل کی دھمکیاں دے کر راستے سے ہٹانے کے حوالے سے حمزہ شہباز کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق تھانہ اسلام پورہ لاہور میں حمزہ شہباز کی مبینہ منکوحہ عائشہ احد نے درخواست دی تھی جس پر الزام لگایا گیا تھا کہ ان کے شوہر حمزہ شہبازنے ذوالفقار چیمہ،عتیق ڈوگر اور پولیس
افسران کے ساتھ ملکر انہیں اغواء کروایا،جس پر انہیں برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس نے دفعہ354/342،382/100،148/149،