مہرسردارپیپلزپارٹی کی حمایت کے معاملے پرتقسیم،شیرازی اوربجارانی خاندان نے پیپلزپارٹی سے ڈیل نہ ہونے پر اہم سیاسی جماعت میں جانے کے لیے پرتول لیے
کراچی(این این آئی)گھوٹکی کے مہرسردارپیپلزپارٹی کی حمایت کے معاملے پرتقسیم جبکہ ٹھٹھہ کے شیرازی اورجیکب آباد کے بجارانی خاندان نے پیپلزپارٹی سے ڈیل نہ ہونے پر جی ڈی اے اورتحریک انصاف میں جانے کے لیے پرتول لیے۔پیپلزپارٹی سے اتحاد اورقومی وصوبائی اسمبلی کی مطلوبہ نشستوں کے حصول کے معاملے پرسندھ کے بااثرخاندان سیاسی طورخاندانی تقسیم… Continue 23reading مہرسردارپیپلزپارٹی کی حمایت کے معاملے پرتقسیم،شیرازی اوربجارانی خاندان نے پیپلزپارٹی سے ڈیل نہ ہونے پر اہم سیاسی جماعت میں جانے کے لیے پرتول لیے