جھانوی کپور کو پہلی فلم میں کام کرنے کا 40 سے 45 لاکھ روپے معاوضہ دیا گیا
نئی دہلی (این این آئی) گزشتہ چند مہینوں کے دوران بالی ووڈ میں کئی فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی فلم ’’دھڑک‘‘ بھی شامل ہے جس میں ایشانت کھتر نے ہیرو کا کردار ادا کیا ہے۔فلم کا ٹریلر ریلیز ہوا تو دونوں کے درمیان کیمسٹری کو بھی خوب سراہا… Continue 23reading جھانوی کپور کو پہلی فلم میں کام کرنے کا 40 سے 45 لاکھ روپے معاوضہ دیا گیا