تحریک انصاف پختونخوا اورمرکزمیں حکومت بنائیگی،معروف پیر نے پیش گوئی کرتے ہوئے مریدوں اور خاندان سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی
نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما علماومشائخ ونگ کے صدر سابق مشیر وزیر اعلی پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،انھوں نے پیشن گوئی کی کہ پی ٹی آئی صوبے اورمرکزمیں حکومت بنائے گی۔ کیونکہ پی… Continue 23reading تحریک انصاف پختونخوا اورمرکزمیں حکومت بنائیگی،معروف پیر نے پیش گوئی کرتے ہوئے مریدوں اور خاندان سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی