نواز شریف کے تینوں ریفرنسز کا کیس ، رات گئے عدالت نے اہم فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کیخلاف تینوں ریفرنسز کا ایک ساتھ فیصلہ کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزمان کی جانب سے اپنے دفاع میں کچھ پیش نہیں کیا گیا ٗسردار مظفر عباسی کے مطابق احتساب عدالت نے آرڈر شیٹ… Continue 23reading نواز شریف کے تینوں ریفرنسز کا کیس ، رات گئے عدالت نے اہم فیصلہ کر لیا