ملک دشمنوں سے کبھی پاکستان کا سودا نہیں کیا ، 40 سال سے پشتونوں کے سر کاٹ کر خون کی ندیاں بہائی گئیں، ہمیں پاکستان نے کیا دیا؟ محمود خان اچکزئی نے دعویٰ کر دیا
پشین( آن لائن ) پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک دشمنوں سے کبھی پاکستان کا سودا نہ کیا پاکستان نے ہمیں روٹی اور عزت دی ہے گزشتہ 40سال سے پشتونوں کے سر کا ٹ کر خون کی ندیاں بہائی گئیں دشمن قوتوں کا عزم ہے کہ پشتونوں کو… Continue 23reading ملک دشمنوں سے کبھی پاکستان کا سودا نہیں کیا ، 40 سال سے پشتونوں کے سر کاٹ کر خون کی ندیاں بہائی گئیں، ہمیں پاکستان نے کیا دیا؟ محمود خان اچکزئی نے دعویٰ کر دیا