جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

پا ک ایران سرحد پر بدامنی پھیلانے کی کوشش میں کون سا ملک ملوث ہے؟ایران کا حیرت انگیزانکشاف، پاکستان کو آگاہ کردیاگیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

پا ک ایران سرحد پر بدامنی پھیلانے کی کوشش میں کون سا ملک ملوث ہے؟ایران کا حیرت انگیزانکشاف، پاکستان کو آگاہ کردیاگیا

تہران (آئی این پی) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ پاکستان سے ملنے والی مشترکہ سرحدوں پر بدامنی پھیلانے کی کوشش میں بعض دیگر ملکوں کے کردار کا بخوبی پتہ چلا ہے، اس سلسلے میں پاکستان کے حکام کو بتا دیا ہے، واقعے میں ایران وپاکستان کے تعلقات کو متاثر… Continue 23reading پا ک ایران سرحد پر بدامنی پھیلانے کی کوشش میں کون سا ملک ملوث ہے؟ایران کا حیرت انگیزانکشاف، پاکستان کو آگاہ کردیاگیا

بھارتی بحری جہاز کو تباہ کرنے والی پاکستانی آبدوز ہنگور کا پرومو جاری،ہنگور نے ایک بھارتی بحری جہاز کو تباہ اور دوسرے کو ناکارہ بنایا تھا

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

بھارتی بحری جہاز کو تباہ کرنے والی پاکستانی آبدوز ہنگور کا پرومو جاری،ہنگور نے ایک بھارتی بحری جہاز کو تباہ اور دوسرے کو ناکارہ بنایا تھا

کراچی (آ ئی این پی)پاک بحریہ نے 1971 میں بھارتی بحریہ کے جہازوں کو ناکوں چنے چبوانے والی آب دوز ہنگور کی لازوال کامیابی کی یاد میں پرومو جاری کردیا ہے۔اتوار کو 9 دسمبر 1971 میں دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے والی آب دوز کی یاد میں آج ہنگور ڈے منایا گیا،… Continue 23reading بھارتی بحری جہاز کو تباہ کرنے والی پاکستانی آبدوز ہنگور کا پرومو جاری،ہنگور نے ایک بھارتی بحری جہاز کو تباہ اور دوسرے کو ناکارہ بنایا تھا

غیر منافع بخش تنظیموں کے گرد گھیرا تنگ،نان پرافٹ ایبل آرگنائزیشن پر بڑی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

غیر منافع بخش تنظیموں کے گرد گھیرا تنگ،نان پرافٹ ایبل آرگنائزیشن پر بڑی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (آ ئی این پی)حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عمل درآمد کرتے ہوئے غیر منافع بخش تنظیموں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دہشت گردی کی مالی امداد روکنے کے بین الحکومتی ادارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عملدرآمد کے لیے… Continue 23reading غیر منافع بخش تنظیموں کے گرد گھیرا تنگ،نان پرافٹ ایبل آرگنائزیشن پر بڑی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرلیاگیا

’’ فضل الرحمن ،سراج الحق اسلام نہیں اسلام آباد کے خواہشمند ہیں‘‘ 150سے زائد علماء کا اجلاس،عمران خان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

’’ فضل الرحمن ،سراج الحق اسلام نہیں اسلام آباد کے خواہشمند ہیں‘‘ 150سے زائد علماء کا اجلاس،عمران خان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی ) جامع مسجد فردوس شالیمار باغ لاہور میں قائداعظم محمدعلی جناحْ کے ساتھی مولاناملک شاہ احمدخان کی زیر صدرت پنجاب کے مختلف اضلاع سے 150سے زائد علماء کی شرکت ، وزیراعظم عمران خان کے ریاست مدینہ طرزکی حکومت کے قیام کی غیر مشروط تائید،مولاناملک شاہ احمدخان کو سرپرست اعلی مقرر کیاگیا، اجلاس… Continue 23reading ’’ فضل الرحمن ،سراج الحق اسلام نہیں اسلام آباد کے خواہشمند ہیں‘‘ 150سے زائد علماء کا اجلاس،عمران خان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا

مرغی انڈے سے ملک کی معیشت ٹھیک کرنا پاکستان سے مذاق ہے ،ن لیگ نے تمام سیا سی پار ٹیوں مشتمل قومی حکو مت بنانے کا مطالبہ کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

مرغی انڈے سے ملک کی معیشت ٹھیک کرنا پاکستان سے مذاق ہے ،ن لیگ نے تمام سیا سی پار ٹیوں مشتمل قومی حکو مت بنانے کا مطالبہ کردیا

فیصل آباد (آئی این پی) سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب ایم این اے رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ ملک پر نا اہل حکو مت مسلط ہے ڈا لر 150روپے پر چلا گیاتو پاکستان کے لیے خطرہ بن جا ئے گا فوری طور پر تمام سیا سی پار ٹیوں مشتمل قومی حکو مت… Continue 23reading مرغی انڈے سے ملک کی معیشت ٹھیک کرنا پاکستان سے مذاق ہے ،ن لیگ نے تمام سیا سی پار ٹیوں مشتمل قومی حکو مت بنانے کا مطالبہ کردیا

افغان طالبان کو ہتھیار پھینک کر امن کا راستہ اختیار کر نا ہوگا ٗپاکستان نے امریکہ کی حمایت کردی،دوٹوک اعلان

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

افغان طالبان کو ہتھیار پھینک کر امن کا راستہ اختیار کر نا ہوگا ٗپاکستان نے امریکہ کی حمایت کردی،دوٹوک اعلان

ملتان(این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب ہم نے حکومت سنبھالی تو امریکہ کیساتھ تعلقات میں تناؤ تھا اور اب امریکہ وہی بات کہہ رہا ہے جو تحریک انصاف اور عمران خان کہتے آئے ہیں ٗ افغان طالبان کو ہتھیار پھینک کر امن کا راستہ اختیار کر نا ہوگا… Continue 23reading افغان طالبان کو ہتھیار پھینک کر امن کا راستہ اختیار کر نا ہوگا ٗپاکستان نے امریکہ کی حمایت کردی،دوٹوک اعلان

کاروباری سہولیات کی زیادہ سے زیادہ فراہمی ،وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

کاروباری سہولیات کی زیادہ سے زیادہ فراہمی ،وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) وزیرِاعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت نے کاروباری سہولیات کی زیادہ سے زیادہ فراہمی اورطریقہ کارکو آسان بنانے کے ذریعے ملک کودنیا کے پہلے ایک سوممالک میں شامل کرنے کاہدف مقرر کررکھاہے،معاشی پالیسی کے قیام میں تاجروں کی تجاویز کو بھی شامل کیا جائے ۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے… Continue 23reading کاروباری سہولیات کی زیادہ سے زیادہ فراہمی ،وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

وزیراعظم اور وزیرخزانہ منہ بند رکھتے تو معیشت کا اتنا براحال نہ ہوتا،شاہد خاقان عباسی نے کھری کھری سنادیں

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

وزیراعظم اور وزیرخزانہ منہ بند رکھتے تو معیشت کا اتنا براحال نہ ہوتا،شاہد خاقان عباسی نے کھری کھری سنادیں

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نااہل لوگوں کو حکومت میں لے آئیں گے تو ایسا ہی ہوگا جو ہورہا ہے، الزام لگانے کا تماشہ بند ہونا چاہئے۔ایک انٹرویومیں سابق وزیراعظم نے کہاکہ اگر پاکستان کا مسئلہ ہمیں جیل میں ڈالنے سے حل ہوجائے تو میں رضاکارانہ طور پر جیل… Continue 23reading وزیراعظم اور وزیرخزانہ منہ بند رکھتے تو معیشت کا اتنا براحال نہ ہوتا،شاہد خاقان عباسی نے کھری کھری سنادیں

پنجاب حکومت کے صوبائی وزراء نے 100 دن میں کیا ’’کارنامے‘‘ انجام دیئے؟تفصیلا ت منظر عام پر آگئیں

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

پنجاب حکومت کے صوبائی وزراء نے 100 دن میں کیا ’’کارنامے‘‘ انجام دیئے؟تفصیلا ت منظر عام پر آگئیں

لاہور( این این آئی ) صوبائی وزراء نے 100روزہ پلان کیلئے اپنی کارکردگی رپورٹ وزیراعلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی، پنجاب حکومت بھی وفاقی حکومت کی طرز پر 17 دسمبر کو ایوان اقبال میں تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کو بریفنگ دیں گے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب میں گرین اینڈ کلین پنجاب منصوبے کا آغاز کیا… Continue 23reading پنجاب حکومت کے صوبائی وزراء نے 100 دن میں کیا ’’کارنامے‘‘ انجام دیئے؟تفصیلا ت منظر عام پر آگئیں

1 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 5,278