بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کے معروف کھلاڑی کو قتل کردیاگیا

datetime 15  جولائی  2018

پاکستان کے معروف کھلاڑی کو قتل کردیاگیا

شاہ کس(نیوز ڈیسک) فاٹا کراٹے ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری اور کیوکیشن کراٹے کے بین الاقوامی کھلاڑی عبدا لصمد آفریدی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق قومی کراٹے ٹیم کے کھلاڑی عبدالصمد آفریدی گاڑی میں جارہے تھے کہ ضلع خیبر کے علاقے شاہ کس کے مقام پر نامعلوم افراد نے ان… Continue 23reading پاکستان کے معروف کھلاڑی کو قتل کردیاگیا

وہ غذائیں جو ایک ساتھ نہیں کھانی چاہئیں

datetime 15  جولائی  2018

وہ غذائیں جو ایک ساتھ نہیں کھانی چاہئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسے تو دنیا بھر میں ہر کوئی اپنے کھانے کو مزید لذیذ بنانے کے لیے ایک کے ساتھ دوسری غذا ملاتا ہے، جس سے کچھ نئے انداز کی ڈش سامنے آجاتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسی بہت سی غذائیں ہیں جنہیں ایک ساتھ ملا کر کھانا یا آگے پیچھے کھانا… Continue 23reading وہ غذائیں جو ایک ساتھ نہیں کھانی چاہئیں

فیفا فٹبال ورلڈ کپ فاتح کا کون ہو گا فیصلہ آج ہو گا

datetime 15  جولائی  2018

فیفا فٹبال ورلڈ کپ فاتح کا کون ہو گا فیصلہ آج ہو گا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل (آج)اتوار کو روس کے دارلحکومت ماسکو کے لوزنیکی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، فرانس اور کروشیا کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق روس میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور دو ٹاپ ٹیموں فرانس اور کروشیا… Continue 23reading فیفا فٹبال ورلڈ کپ فاتح کا کون ہو گا فیصلہ آج ہو گا

فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 15  جولائی  2018

فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

کراچی (شوبز ڈیسک)فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جس کا فلم بینوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔اس فلم میں مایا علی اور علی ظفر نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ فلم کی کاسٹ میں جاوید شیخ بھی شامل ہیں۔خوبرو اداکارہ مایا علی اپنی آنے والی فلم… Continue 23reading فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

مالیاتی پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ

datetime 15  جولائی  2018

مالیاتی پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لیے مالیاتی پالیسی کا اعلان کر دیا جس کے مطابق شرح سود ایک فیصد اضافے سے ساڑھے 7 فیصد ہوگئی۔ گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے پریس کانفرنس میں آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ درآمدات کی وجہ سے ملکی… Continue 23reading مالیاتی پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ

بھارت میں اسکول کے باورچی خانے سے 60 زہریلے سانپ برآمد

datetime 15  جولائی  2018

بھارت میں اسکول کے باورچی خانے سے 60 زہریلے سانپ برآمد

بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسکول کے باورچی خانے سے 60 زہریلے سانپ برآمد ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زہریلے رسل وائپر سانپ مہاراشٹرا کے ضلع ہنگولی کے گاؤں پنگرا بخارے میں زلہ پریشد اسکول کے باورچی خانے سے برآمد ہوئے۔ بھارتی حکام کے مطابق ایک خاتون باورچی نے کھانا پکانے کے لیے… Continue 23reading بھارت میں اسکول کے باورچی خانے سے 60 زہریلے سانپ برآمد

جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد اہم شخصیات کے فالوورز کم ہونے لگے

datetime 15  جولائی  2018

جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد اہم شخصیات کے فالوورز کم ہونے لگے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس معطل کردیے، جس کے بعد اہم شخصیات کے فالوورز کم ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ ٹوئٹر گزشتہ ایک سال سے جعلی اکاؤنٹس کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں، اس ضمن میں ویب سائٹ نے لاکھوں اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے سے قبل معطل کردیا تھا۔… Continue 23reading جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد اہم شخصیات کے فالوورز کم ہونے لگے

فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات ’لوڈ ویڈنگ‘ میں ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے

datetime 15  جولائی  2018

فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات ’لوڈ ویڈنگ‘ میں ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے

کراچی (شوبز ڈیسک)سپر ہٹ فلم ’ایکٹر اِن لا‘ اور ’نامعلوم افراد‘ کی پسندیدہ جوڑی یعنی فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات ’لوڈ ویڈنگ‘ میں ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے۔واضح رہے کہ پاکستانی فلموں کی تاریخ میں پہلی بار کسی فلم کا اینیمیٹڈ ٹیزر ریلیز ہوا ہے، جس نے دھوم مچادی ہے۔فلم کے پہلے ہی… Continue 23reading فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات ’لوڈ ویڈنگ‘ میں ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے

دھماکوں کے بعد شرپسندوں کا ایک اور وار! عمران خان اور سعد رفیق کے حلقے میں ایسا کام کردیا کہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 15  جولائی  2018

دھماکوں کے بعد شرپسندوں کا ایک اور وار! عمران خان اور سعد رفیق کے حلقے میں ایسا کام کردیا کہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 131 میں نامعلوم افراد نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کے بینرز کو آگ لگا دی، آگ لگنے سے والٹن روڈ پل کے فائبر کو بھی نقصان پہنچا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے اور عام انتخابات میں بڑے کانٹے دار مقابلے متوقع ہیں… Continue 23reading دھماکوں کے بعد شرپسندوں کا ایک اور وار! عمران خان اور سعد رفیق کے حلقے میں ایسا کام کردیا کہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا