بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

امر یکہ میں گلوکار علی زمان نے آج سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا

datetime 16  جولائی  2018

امر یکہ میں گلوکار علی زمان نے آج سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا

لاہور(شوبز ڈیسک)امر یکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار علی زمان نے بھی آج (منگل ) سے ڈیمز کی تعمیرکیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا ‘فنڈز اکھٹے کر کے چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈز میں جمع کروائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار علی زمان نے اس حوالے سے وہاں مقیم… Continue 23reading امر یکہ میں گلوکار علی زمان نے آج سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا

بالی ووڈکی باربی ڈول کترینہ کیف 35برس کی ہوگئیں

datetime 16  جولائی  2018

بالی ووڈکی باربی ڈول کترینہ کیف 35برس کی ہوگئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف35برس کی ہوگئیں۔کترینہ کیف 16جولائی1983 کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئیں۔ماں انگریز، باپ بھارتی اور خود ان کی شہریت برطانوی ہے۔ورک پرمٹ پر فلموں میں کام کرنے والی کترینہ نے2003 میں بھارتی فلم بوم سے فلمی دنیا میں قدم رکھا لیکن کامیابی کا سفر2005 میں فلم سرکار… Continue 23reading بالی ووڈکی باربی ڈول کترینہ کیف 35برس کی ہوگئیں

ان انتخابی امیدواروں کو نہیں چھوڑیں گےکیونکہ۔۔۔ بڑی تعداد میں انتخابی امیدواروں کی چھٹی ، الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا کہ

datetime 16  جولائی  2018

ان انتخابی امیدواروں کو نہیں چھوڑیں گےکیونکہ۔۔۔ بڑی تعداد میں انتخابی امیدواروں کی چھٹی ، الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا کہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیدواروں کے انتخابی اخراجات کی جانچ پڑتال کافیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے امیدوارکیلئے اخراجات کی حد 40 لاکھ روپے ہے جبکہ صوبائی اسمبلی کے امیدوارکیلئے انتخابی اخراجات کی حد 20 لاکھ روپے ہے اور انتخابی اکاؤنٹ کے علاوہ کسی… Continue 23reading ان انتخابی امیدواروں کو نہیں چھوڑیں گےکیونکہ۔۔۔ بڑی تعداد میں انتخابی امیدواروں کی چھٹی ، الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا کہ

زرداری اور فریال تالپور کی گرفتاری، ن لیگ نے نواز شریف کے جیل جانے کے بعد بڑا مطالبہ کرتے ہوئے عدلیہ کو امتحان میں ڈال دیا

datetime 16  جولائی  2018

زرداری اور فریال تالپور کی گرفتاری، ن لیگ نے نواز شریف کے جیل جانے کے بعد بڑا مطالبہ کرتے ہوئے عدلیہ کو امتحان میں ڈال دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے العزیزیہ اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی دوسری عدالت میں منتقلی کی درخواست مسترد کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔خواجہ حارث کے توسط سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ اور… Continue 23reading زرداری اور فریال تالپور کی گرفتاری، ن لیگ نے نواز شریف کے جیل جانے کے بعد بڑا مطالبہ کرتے ہوئے عدلیہ کو امتحان میں ڈال دیا

شاہراہِ مکہ اقدام سے عازمینِ حج کو سہولت حاصل ہوگی:سعودی وزیر حج

datetime 16  جولائی  2018

شاہراہِ مکہ اقدام سے عازمینِ حج کو سہولت حاصل ہوگی:سعودی وزیر حج

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر حج اور عمرہ محمد صالح بن طاہر نے ’’شاہراہِ مکہ اقدام‘‘ میں شریک تمام عہدے داروں اور اداروں کی کاوشوں کو سراہا ہے ۔سعودی وزارت داخلہ کی مدد سے اس مرتبہ دوسرے سال اس اقدام پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صالح بن طاہرنے ایک بیان میں… Continue 23reading شاہراہِ مکہ اقدام سے عازمینِ حج کو سہولت حاصل ہوگی:سعودی وزیر حج

جیل میں موجود نواز شریف ، مریم اور کیپٹن صفدر نے ایسا کام کر دیا کہ معاملہ ایک بار پھر عدالت پہنچ گیا کیونکہ۔۔

datetime 16  جولائی  2018

جیل میں موجود نواز شریف ، مریم اور کیپٹن صفدر نے ایسا کام کر دیا کہ معاملہ ایک بار پھر عدالت پہنچ گیا کیونکہ۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدرنے احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ‘ درخواست میں نااہلی، جرمانہ،قید اورجائیدادکی قرقی کاحکم کالعدم قرار دیتے ہو ئے تینوں کوبری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ پیر کو نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی… Continue 23reading جیل میں موجود نواز شریف ، مریم اور کیپٹن صفدر نے ایسا کام کر دیا کہ معاملہ ایک بار پھر عدالت پہنچ گیا کیونکہ۔۔

شام کے شہر درعا سے باغیوں اور ان کے خاندانوں کے انخلا کا آغاز

datetime 16  جولائی  2018

شام کے شہر درعا سے باغیوں اور ان کے خاندانوں کے انخلا کا آغاز

درعا(انٹرنیشنل ڈیسک)شام کے جنوبی شہر درعا سے حکومت کے ساتھ سمجھوتے کے تحت باغیوں اور ان کے خاندانوں کے انخلا کا آغاز ہوگیا ۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق درعا میں سیکڑوں جنگجو اور شہر میں موجود رہ جانے والے ان کے بہت تھوڑی تعداد میں رشتے داروں کو پندرہ بسوں پر سوار کر کے روانہ… Continue 23reading شام کے شہر درعا سے باغیوں اور ان کے خاندانوں کے انخلا کا آغاز

امریکا، چیتے نے چڑیا گھر میں پنجرے سے نکل کر چھ جانور مار ڈالے

datetime 16  جولائی  2018

امریکا، چیتے نے چڑیا گھر میں پنجرے سے نکل کر چھ جانور مار ڈالے

نیو اورلینز (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کی ریاست نیو اورلینز میں اوڈوبون نامی چڑیا گھر میں ایک چیتے نے اپنے پنجرے سے نکل کر چڑیا گھر کے چھ جانور مار ڈالے۔امریکی ٹی وی کے مطابق چڑیا گھر کے حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جاگوار نسل کا ایک چیتا اپنے پنجرے سے… Continue 23reading امریکا، چیتے نے چڑیا گھر میں پنجرے سے نکل کر چھ جانور مار ڈالے

70 لاکھ پاؤنڈ کے عوض مصری شہریت کا حصول ممکن : نیا قانون منظور

datetime 16  جولائی  2018

70 لاکھ پاؤنڈ کے عوض مصری شہریت کا حصول ممکن : نیا قانون منظور

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک)مصری پارلیمنٹ نے ایک نئے آئینی بل کی ابتدائی منظوری دی ہے جس میں غیرملکیوں کی مصر میں آمد، قیام اور مصر کی شہریت کے حصول کے حوالے سے نیا ضابطہ اخلاق مقرر کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کے بعد کوئی غیرملکی مصرکے کسی بنک… Continue 23reading 70 لاکھ پاؤنڈ کے عوض مصری شہریت کا حصول ممکن : نیا قانون منظور