منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

الیکشن میں خواجہ سرا سکیورٹی بھی سنبھالیں گے انٹرویودینے والوں کی لائنیں لگ گئیں

datetime 18  جولائی  2018

الیکشن میں خواجہ سرا سکیورٹی بھی سنبھالیں گے انٹرویودینے والوں کی لائنیں لگ گئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے پولیس اسٹیشنوں پر الیکشن میں پولیس کی معاونت کیلئے خواجہ سراؤں کے انٹرویو جاری ہیں سینکڑوں کی تعداد میں خواجہ سراؤں کی انٹرویو کیلئے پولیس اسٹیشنوں کے باہر لائنیں لگ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق 25جولائی کو الیکشن ڈے کے موقع پر پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس کی معاونت کیلئے خواجہ سراء بھی… Continue 23reading الیکشن میں خواجہ سرا سکیورٹی بھی سنبھالیں گے انٹرویودینے والوں کی لائنیں لگ گئیں

تیسرا ایک روز میچ، پاکستان نے زمبابوے کو منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا پوری ٹیم کو 67رنز پر آئوٹ کر دیا، جواب میں زمبابوے نے ایسا کام کر دیا کہ پاکستانی ڈریسنگ روم میں ہلچل مچ گئی، کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر

datetime 18  جولائی  2018

تیسرا ایک روز میچ، پاکستان نے زمبابوے کو منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا پوری ٹیم کو 67رنز پر آئوٹ کر دیا، جواب میں زمبابوے نے ایسا کام کر دیا کہ پاکستانی ڈریسنگ روم میں ہلچل مچ گئی، کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونیوالے تیسرے ونڈے میں شاہینوں نے زمبابوے کو منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونیوالے تیسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم یہ فیصلہ غلط ثابت ہوا اور زمبابوے کو راس نہ… Continue 23reading تیسرا ایک روز میچ، پاکستان نے زمبابوے کو منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا پوری ٹیم کو 67رنز پر آئوٹ کر دیا، جواب میں زمبابوے نے ایسا کام کر دیا کہ پاکستانی ڈریسنگ روم میں ہلچل مچ گئی، کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر

فرانسیسی اسٹار فٹبالر مباپے کاعالمی کپ کی آمدنی عطیہ کر نے کا اعلان

datetime 18  جولائی  2018

فرانسیسی اسٹار فٹبالر مباپے کاعالمی کپ کی آمدنی عطیہ کر نے کا اعلان

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی کپ فٹ بال 2018 کا تاج اپنے سرپہ سجانے والی ٹیم فرانس کے اسٹار کھلاڑی کائلین مباپے نے اپنی تمام تر ورلڈ کپ کی آمدنی فلاحی ادارے کوعطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈ کپ میں بہترین نوجوان کھلاڑی کا اعزاز پانے والے مباپے کی آمدنی کھیل کے لیے کام کرنے والے فلاحی ادارے… Continue 23reading فرانسیسی اسٹار فٹبالر مباپے کاعالمی کپ کی آمدنی عطیہ کر نے کا اعلان

کیپٹن(ر)صفدر نے مریم نواز کو پھنسوایا،رؤف کلاسرا کا سنسنی خیز دعویٰ جانتے ہیں انہوں نے جے آئی ٹی کو ایسا کیا بیان دیا جس نے دونوں کو جیل پہنچا دیا

datetime 18  جولائی  2018

کیپٹن(ر)صفدر نے مریم نواز کو پھنسوایا،رؤف کلاسرا کا سنسنی خیز دعویٰ جانتے ہیں انہوں نے جے آئی ٹی کو ایسا کیا بیان دیا جس نے دونوں کو جیل پہنچا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کو انکے شوہر کیپٹن(ر)صفدر نے ہی پھنسوایا جس کی وجہ سے انہیں 7سال قید ہوئی ،سینئر صحافی اور اینکر پرسن رؤف کلاسرا کا انکشاف،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رؤ ف کلاسرا نے بتایاکہ ان کے قریبی دوست اور صحافی ستار خان نے انہیں ایک نقطہ… Continue 23reading کیپٹن(ر)صفدر نے مریم نواز کو پھنسوایا،رؤف کلاسرا کا سنسنی خیز دعویٰ جانتے ہیں انہوں نے جے آئی ٹی کو ایسا کیا بیان دیا جس نے دونوں کو جیل پہنچا دیا

بھارتی عوام مذہبی منافرت سے نکل کر کروشیا سے سبق سیکھے، ہربھجن

datetime 18  جولائی  2018

بھارتی عوام مذہبی منافرت سے نکل کر کروشیا سے سبق سیکھے، ہربھجن

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے اپنے ملک کی عوام کو مذہبی منافرت سے نکل کر کروشیا سے سبق سیکھنے کو کہا ہے۔ہربھجن سنگھ نے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کا مقابلہ کرنے والے ملک کروشیا کی مثال دیتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ اس کی آبادی50لاکھ سے بھی کم ہے لیکن فٹبال ورلڈ… Continue 23reading بھارتی عوام مذہبی منافرت سے نکل کر کروشیا سے سبق سیکھے، ہربھجن

بھارتی کرکٹر پروندر آوانا کا فرسٹ کلاس اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 18  جولائی  2018

بھارتی کرکٹر پروندر آوانا کا فرسٹ کلاس اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹر پروندر آوانا نے فرسٹ کلاس اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 31 سالہ فاسٹ باؤلر نے 2012 میں انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تاہم وہ صرف دو میچز میں ہی ملک کی نمائندگی کر سکے اس کے بعد وہ دوبارہ ٹیم میں… Continue 23reading بھارتی کرکٹر پروندر آوانا کا فرسٹ کلاس اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

شاہد آفریدی کی سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی عیادت

datetime 18  جولائی  2018

شاہد آفریدی کی سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی عیادت

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے سانحہ مستونگ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کی۔ شاہد آفریدی نے مستونگ خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے بھی تعزیت کی جس کے بعد وہ سانحے کے… Continue 23reading شاہد آفریدی کی سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی عیادت

اسلام آباد کے پشاور موڑ اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی ،ہر طرف دھویں کے بادل چھا گئے، ریسکیو حکام کو مشکلات

datetime 18  جولائی  2018

اسلام آباد کے پشاور موڑ اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی ،ہر طرف دھویں کے بادل چھا گئے، ریسکیو حکام کو مشکلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پشاورموڑ اتوار بازار میں آگ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ اسلام آباد کے علاقہ پشاورموڑ اتوار بازار میں پیش آیا ہے اور آگ کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،گارمنٹس کی دکانیں زیادہ ہونے کے باعث مسائل کاسامنا ہے جبکہ یہاں… Continue 23reading اسلام آباد کے پشاور موڑ اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی ،ہر طرف دھویں کے بادل چھا گئے، ریسکیو حکام کو مشکلات

حارث سہیل دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آ گئے

datetime 18  جولائی  2018

حارث سہیل دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز حارث سہیل بیٹی کی بیماری پر دورہ زمبابوے چھوڑ کر وطن واپس آگئے ۔ذرائع کے مطابق بلے باز حارث سہیل اپنی بیٹی کی بیماری کی وجہ سے دورہ زمبابوے چھوڑ کر وطن واپس لوٹ آئے ہیں، پی سی بی کے مطابق ان کا متبادل کھلاڑی ابھی زمبابوے نہیں… Continue 23reading حارث سہیل دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آ گئے