ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

اسلام آباد کے پشاور موڑ اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی ،ہر طرف دھویں کے بادل چھا گئے، ریسکیو حکام کو مشکلات

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پشاورموڑ اتوار بازار میں آگ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ اسلام آباد کے علاقہ پشاورموڑ اتوار بازار میں پیش آیا ہے اور آگ کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،گارمنٹس کی دکانیں زیادہ ہونے کے باعث مسائل کاسامنا ہے جبکہ یہاں پر عوام کا بھی کافی رش ہوتا ہے واضح رہے اسی مقام پر قریب سے میٹروبس بھی گزرتی ہے۔

اور قریب میں ہی جنگل ہونے کے باعث امدادی کاموں میں رکاوٹ کا سامنا ہے ۔ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی لیکن فائر بریگیڈ کی 5گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف ہیں جبکہ 50سے زائد دکانیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی پشاور موڑ اتوار بازار میں آ گ لگ گئی تھی جس کے باعث سٹال مالکان کا لاکھوں کا نقصان ہوا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…