اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

پولنگ شروع ہونے سے پہلے آج صبح بڑی تعداد میں انتخابی امیدوار کہاں پہنچ گئے، جس نے دیکھا حیران رہ گیا

datetime 25  جولائی  2018

پولنگ شروع ہونے سے پہلے آج صبح بڑی تعداد میں انتخابی امیدوار کہاں پہنچ گئے، جس نے دیکھا حیران رہ گیا

لاہور( این این آئی)عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں نے اپنی صبح کا آغاز مساجد میں نماز فجر کی ادائیگی سے کیا اور اپنی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کرائیں ۔ امیدواروں کے گھروں سے نکلتے وقت بھی اہل خانہ اورعزیز و اقارب نے کامیابی کیلئے دعائیں مانگی جبکہ اس موقع پر صدقات بھی… Continue 23reading پولنگ شروع ہونے سے پہلے آج صبح بڑی تعداد میں انتخابی امیدوار کہاں پہنچ گئے، جس نے دیکھا حیران رہ گیا

مودی کی جانب سے روانڈا کے لیے دو سو گائیوں کا تحفہ

datetime 25  جولائی  2018

مودی کی جانب سے روانڈا کے لیے دو سو گائیوں کا تحفہ

کیگالی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے افریقی ملک روانڈا کے لیے دو سو گائیوں کا تحفہ دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق انہوں نے اس تحفے کا اعلان روانڈا کے دارالحکومت کیگالی میں اپنے دورے کے دوران کیا، تحفہ کی جانے والی گائیوں کی دیکھ بھال کیگالی کے نواح میں قائم ماڈل گاؤں… Continue 23reading مودی کی جانب سے روانڈا کے لیے دو سو گائیوں کا تحفہ

این اے 53،ووٹر ووٹ پول کئے بغیر گھر کیوں چلے گئے الیکشن کمیشن کا ایسا ’کارنامہ‘ جو پی ٹی آئی والوں کو آگ بگولہ کر دیگا

datetime 25  جولائی  2018

این اے 53،ووٹر ووٹ پول کئے بغیر گھر کیوں چلے گئے الیکشن کمیشن کا ایسا ’کارنامہ‘ جو پی ٹی آئی والوں کو آگ بگولہ کر دیگا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کی کارکردگی کا پول کھل گیا‘ ووٹرز ذلیل وخوار ہوتے رہے ‘باہر والی لسٹیں اندر والی لسٹوں سے میچ ہی نہیں کرتیں ‘اکثر مردو خواتین ووٹ ڈالے بغیر واپس گھروں کو چلے گئے-حلقہ این اے 53 جی نائن ٹو میں ووٹرز اور الیکشن کمیشن کا عملہ پریشانی سے دو… Continue 23reading این اے 53،ووٹر ووٹ پول کئے بغیر گھر کیوں چلے گئے الیکشن کمیشن کا ایسا ’کارنامہ‘ جو پی ٹی آئی والوں کو آگ بگولہ کر دیگا

پوٹن اور ٹرمپ اپنے مفید رابطے جاری رکھیں گے،روسی صدرکے مشیر برائے خارجہ پالیسی

datetime 25  جولائی  2018

پوٹن اور ٹرمپ اپنے مفید رابطے جاری رکھیں گے،روسی صدرکے مشیر برائے خارجہ پالیسی

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے خارجہ پالیسی کے مشیر یوری اْوشاکوف نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اْن کے روسی ہم منصب مفید رابطہ کاری جاری رکھنے پر متفق ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اتفاق رائے دونوں صدور کے درمیان گزشتہ ملاقات کے دوران طے پایا تھا۔ اس… Continue 23reading پوٹن اور ٹرمپ اپنے مفید رابطے جاری رکھیں گے،روسی صدرکے مشیر برائے خارجہ پالیسی

اسرائیل کا تازہ شکار شامی جنگی طیارے کا مقتول پائلٹ کون ہے؟

datetime 25  جولائی  2018

اسرائیل کا تازہ شکار شامی جنگی طیارے کا مقتول پائلٹ کون ہے؟

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے زیر قبضہ وادی گولان میں گذشتہ روز مار گرائے گئے شامی جنگی جہاز کے مقتول پائلٹ کی تصاویر جاری کردی گئیں۔اسرائیلی کارروائی میں ہلاک ہونے والے شامی جنگی ہواباز کی شناخت کرنل عمران مرعی کے نام سے کی گئی ہے،عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی کارروائی میں ہلاک ہونے… Continue 23reading اسرائیل کا تازہ شکار شامی جنگی طیارے کا مقتول پائلٹ کون ہے؟

ایران کیساتھ حقیقی سمجھوتے کے دروازے کھلے ہیں، امریکا

datetime 25  جولائی  2018

ایران کیساتھ حقیقی سمجھوتے کے دروازے کھلے ہیں، امریکا

کنساس سٹی(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں ترک کرنے کی حقیقی یقین دہانی پر تہران کے ساتھ دیرپا معاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں بشرطیکہ تہران جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں ترک کر… Continue 23reading ایران کیساتھ حقیقی سمجھوتے کے دروازے کھلے ہیں، امریکا

میلانیا ٹرمپ کا ریاست ٹینیسی میں ہسپتال کا دورہ، بیمار بچوں کی تیمارداری کی

datetime 25  جولائی  2018

میلانیا ٹرمپ کا ریاست ٹینیسی میں ہسپتال کا دورہ، بیمار بچوں کی تیمارداری کی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ریاست ٹینیسی میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا اور بیمار بچوں کی تیمارداری کی۔امریکی ٹی وی کے مطابق ہسپتال کے دورے پرمیلانیا ٹرمپ بچوں سے گھل مل گئیں، انہیں پیار کرتے ہوئے گلے لگایا اوران کے کھلونوں سے متعلق دلچسپ سوال کرتی رہیں۔امریکی خاتون اول… Continue 23reading میلانیا ٹرمپ کا ریاست ٹینیسی میں ہسپتال کا دورہ، بیمار بچوں کی تیمارداری کی

ابھیشک بچن کی ایشوریہ رائے کیساتھ لڑائی بارے خبروں کی تردید

datetime 25  جولائی  2018

ابھیشک بچن کی ایشوریہ رائے کیساتھ لڑائی بارے خبروں کی تردید

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے بیوی ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ لڑائی بارے خبروں کی تردید کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ابھیشک بچن نے سوشل میڈیا پر لندن میں چھٹیوں کے بعد ممبئی واپس آنے پر بیوی کے ساتھ لڑائی کے بارے میں خبروں کی تردید کرتے ہوئے… Continue 23reading ابھیشک بچن کی ایشوریہ رائے کیساتھ لڑائی بارے خبروں کی تردید

چینی صدر کا غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کیخلاف کڑی کارروائی کا حکم

datetime 25  جولائی  2018

چینی صدر کا غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کیخلاف کڑی کارروائی کا حکم

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے خلاف کڑی کارروائی کا حکم دے دیا، عوام کی صحت سے کھلواڑ نہیں کرنے دیا جائے گا، بنیادی صحت کا تحفظ پہلی ترجیح ہے، غیر قانونی ویکسین گھناوْنااو ر قابل نفرت کام ہے۔چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین… Continue 23reading چینی صدر کا غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کیخلاف کڑی کارروائی کا حکم