ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

ناکام اداکارہ نہیں ‘اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں:فلم سٹار میرا

datetime 28  جولائی  2018

ناکام اداکارہ نہیں ‘اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں:فلم سٹار میرا

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ میں ناکام اداکارہ نہیں ہوں بلکہ اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں میرے مخالفین میرے خلاف جو پروپیگنڈہ کررہے ہیں اس سے ان کو کچھ نہیں ملے گا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں ایسے لوگوں کی باتوں پر… Continue 23reading ناکام اداکارہ نہیں ‘اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں:فلم سٹار میرا

جوروٹ کی ناقابل شکست سنچری، انگلینڈ نے بھارت کو فیصلہ کن ون ڈے میچ میں با آسانی 8 وکٹوں سے ہرا دیا

datetime 28  جولائی  2018

جوروٹ کی ناقابل شکست سنچری، انگلینڈ نے بھارت کو فیصلہ کن ون ڈے میچ میں با آسانی 8 وکٹوں سے ہرا دیا

لیڈز(آئی این پی )جو روٹ کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت انگلینڈ نے بھارت کو آخری اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں با آسانی 8 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 2۔1 سے جیت لی۔ میزبان ٹیم نے 257 رنز کا ہدف 44.3 اوورز میں محض 2 وکٹوں کے نقصان… Continue 23reading جوروٹ کی ناقابل شکست سنچری، انگلینڈ نے بھارت کو فیصلہ کن ون ڈے میچ میں با آسانی 8 وکٹوں سے ہرا دیا

انتخابی مہم میں یکساں مواقع نہیں دئیے گئے، دہشتگردی کی فہرست میں شامل افراد کوموقع دینے پر تحفظات ہیں،امریکہ نے بھی انتخابات پر سوالات اٹھا دئیے

datetime 28  جولائی  2018

انتخابی مہم میں یکساں مواقع نہیں دئیے گئے، دہشتگردی کی فہرست میں شامل افراد کوموقع دینے پر تحفظات ہیں،امریکہ نے بھی انتخابات پر سوالات اٹھا دئیے

واشنگٹن(سی پی پی) امریکا نے پاکستان کے عام انتخابات میں پولنگ سے پہلے کے انتخابی عمل میں خامیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیتھر ناورٹ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں ووٹنگ سے قبل کے انتخابی عمل میں خامیوں پر تحفظات ہیں، انتخابی مہم کے دوران آزادی اظہار رائے… Continue 23reading انتخابی مہم میں یکساں مواقع نہیں دئیے گئے، دہشتگردی کی فہرست میں شامل افراد کوموقع دینے پر تحفظات ہیں،امریکہ نے بھی انتخابات پر سوالات اٹھا دئیے

ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ نہیں کھیلوں گا،ڈیل سٹین

datetime 28  جولائی  2018

ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ نہیں کھیلوں گا،ڈیل سٹین

جوہانسبرگ (آئی این پی ) جنوبی افریقہ کے سٹار فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین نے آئندہ سال ورلڈ کپ کے بعد ون ڈیکرکٹ سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا کیونکہ جب تک ممکن ہو وہ ٹیسٹ کرکٹ جاری رکھنے کاارادہ رکھتے ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیل سٹین کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کھیلنے کا… Continue 23reading ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ نہیں کھیلوں گا،ڈیل سٹین

بہنوں کا ہنزہ میں لڑکیوں کے فٹبال مقابلے کرانے کا کارنامہ

datetime 28  جولائی  2018

بہنوں کا ہنزہ میں لڑکیوں کے فٹبال مقابلے کرانے کا کارنامہ

چترال (آئی این پی )ہنزہ کے گاؤں شمشال کی دو بہنوں سمیرا اور کرشمہ نے ہنزہ کی لڑکیوں میں فٹ بال کے دلچسپ مقابلے کروا کر کارنامہ انجام دیا ہے۔ہنزہ کے علاقے شمشال کے دو بہنوں نے لڑکیوں کو کھیل کے میدان میں اتارا، اس موقع پر فٹ بال کے مقابلوں میں حوصلہ افزائی کے… Continue 23reading بہنوں کا ہنزہ میں لڑکیوں کے فٹبال مقابلے کرانے کا کارنامہ

این اے 73سیالکوٹ خواجہ آصف کیسے جیت گئے؟گندے نالے سے ایک نہیں دو نہیں کتنے بیلٹ باکسز برآمد، عثمان ڈار نے کھپ ڈال دی، بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 28  جولائی  2018

این اے 73سیالکوٹ خواجہ آصف کیسے جیت گئے؟گندے نالے سے ایک نہیں دو نہیں کتنے بیلٹ باکسز برآمد، عثمان ڈار نے کھپ ڈال دی، بڑا دعویٰ کر دیا

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ کے حلقہ این اے 73میں نالے سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 5بیلٹ باکسز برآمد ہوئے ہیں،اِس حلقے سے نون لیگ کے خواجہ آصف کامیاب ہوئے تھے۔عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے برتری حاصل کی تو پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے دھاندلی کا الزام عائد کردیا، ایسے… Continue 23reading این اے 73سیالکوٹ خواجہ آصف کیسے جیت گئے؟گندے نالے سے ایک نہیں دو نہیں کتنے بیلٹ باکسز برآمد، عثمان ڈار نے کھپ ڈال دی، بڑا دعویٰ کر دیا

’’ مقبولیت کا سارا بخار اتار دیں گے‘‘ علی امین گنڈا پور کی مولانا فضل الرحمن کو حیران کن پیشکش

datetime 28  جولائی  2018

’’ مقبولیت کا سارا بخار اتار دیں گے‘‘ علی امین گنڈا پور کی مولانا فضل الرحمن کو حیران کن پیشکش

پشاور(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے این اے 38 سے کامیاب ہونے والے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان جیسے چاہیں نتائج کی جانچ پڑتال کیلئے تیار ہیں اور اگر دوبارہ الیکشن کروانے کا شوق ہے تو وہ بھی پورا کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈا پور کا… Continue 23reading ’’ مقبولیت کا سارا بخار اتار دیں گے‘‘ علی امین گنڈا پور کی مولانا فضل الرحمن کو حیران کن پیشکش

قومی اسمبلی کے وہ حلقے جہاں سب سے زیادہ ووٹ مسترد کیے گئے،ان ووٹوں کی تعداد کتنی ہے؟حیران کن اعدادوشمار جاری

datetime 28  جولائی  2018

قومی اسمبلی کے وہ حلقے جہاں سب سے زیادہ ووٹ مسترد کیے گئے،ان ووٹوں کی تعداد کتنی ہے؟حیران کن اعدادوشمار جاری

اسلام آباد(سی پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے ان حلقوں کی تفصیلات جاری کر دیں، جہاں سب سے زیادہ ووٹ مسترد کیے گئے،پاکستان بھر میں سب سے زیادہ ووٹ منڈی بہا الدین کے حلقے این اے 86 سے مسترد کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں سب سے زیادہ ووٹ منڈی… Continue 23reading قومی اسمبلی کے وہ حلقے جہاں سب سے زیادہ ووٹ مسترد کیے گئے،ان ووٹوں کی تعداد کتنی ہے؟حیران کن اعدادوشمار جاری

اپنی زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے،ہمیشہ فٹنس کو اہمیت دیتی ہوں،کرینہ کپور

datetime 28  جولائی  2018

اپنی زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے،ہمیشہ فٹنس کو اہمیت دیتی ہوں،کرینہ کپور

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ فٹنس کا مقصد صحت مند زندگی اورمتحرک ہونے پر توجہ دینا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے، میں ایک فٹ لڑکی ہوں اور ہمیشہ فٹنس کو اہمیت دیتی ہوں ،ایسا… Continue 23reading اپنی زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے،ہمیشہ فٹنس کو اہمیت دیتی ہوں،کرینہ کپور