ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

پی سی بی کا آئندہ چیئر مین “دیکھو اور انتظار کرو”

datetime 28  جولائی  2018

پی سی بی کا آئندہ چیئر مین “دیکھو اور انتظار کرو”

اسلام آباد(آئی این پی ) نئی حکومت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کے لئے کئی لوگ متحرک ہو چکے ہیں جبکہ موجودہ چیئر مین نجم سیٹھی ’’دیکھو اور انتظار کرو‘‘ کی پالیسی پر کاربند ہیں۔عمران خان کے نئے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی کرکٹ کی بعض شخصیات چیئرمین پی سی بی کی کرسی… Continue 23reading پی سی بی کا آئندہ چیئر مین “دیکھو اور انتظار کرو”

الیکشن نتائج کا اعلان ہوتے ہی نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، عدالت سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 28  جولائی  2018

الیکشن نتائج کا اعلان ہوتے ہی نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، عدالت سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی استدعا پر بینچ تشکیل دیدیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2رکنی بینچ آئندہ ہفتے درخواست پر سماعت کرے گا ۔ ہفتہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے… Continue 23reading الیکشن نتائج کا اعلان ہوتے ہی نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، عدالت سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی

اسمبلی کا بائیکاٹ ۔۔ انتخابات مسترد کرنے کے بعد مسلم لیگ ن نے کیا بڑا فیصلہ کر لیا، حلف لے گی یا نہیں ؟کپتان کو بڑا سرپرائزدیدیا

datetime 28  جولائی  2018

اسمبلی کا بائیکاٹ ۔۔ انتخابات مسترد کرنے کے بعد مسلم لیگ ن نے کیا بڑا فیصلہ کر لیا، حلف لے گی یا نہیں ؟کپتان کو بڑا سرپرائزدیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں حلف اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے پنجاب اور مرکز میں مینڈیٹ دیا ہے ، اسمبلیوں کا بائیکاٹ بالکل نہیں کریں گے ، احتجاج کرتے رہیں گے اور تحفظات کا اظہار بھی ہوگا ۔ ہفتہ کو مسلم لیگ (ن) نے اپوزیشن سے راہیں… Continue 23reading اسمبلی کا بائیکاٹ ۔۔ انتخابات مسترد کرنے کے بعد مسلم لیگ ن نے کیا بڑا فیصلہ کر لیا، حلف لے گی یا نہیں ؟کپتان کو بڑا سرپرائزدیدیا

عمران خان کے آنے سے کھیلوں کو ترقی ملے گی،سرفراز احمد

datetime 28  جولائی  2018

عمران خان کے آنے سے کھیلوں کو ترقی ملے گی،سرفراز احمد

کراچی(آئی این پی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے دیگر کھلاڑیوں کی طرح عمران خان کی فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے امید کی ہے کہ عمران کی قیادت میں پاکستان اور کھیلوں کا شعبہ ترقی کرے گا۔ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی بہترین قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت پاکستان… Continue 23reading عمران خان کے آنے سے کھیلوں کو ترقی ملے گی،سرفراز احمد

یہ ہوتی ہے تبدیلی۔۔۔آپ سیٹ رکھیں میں اس کے بغیر بھی کونسا کام کر کے دکھا سکتا ہوں، کپتان کے ٹائیگر فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو ایسی ناقابل یقین پیش کش کر دی کہ جان کرعمران خان کا بھی سینہ چوڑا ہو جائیگا

datetime 28  جولائی  2018

یہ ہوتی ہے تبدیلی۔۔۔آپ سیٹ رکھیں میں اس کے بغیر بھی کونسا کام کر کے دکھا سکتا ہوں، کپتان کے ٹائیگر فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو ایسی ناقابل یقین پیش کش کر دی کہ جان کرعمران خان کا بھی سینہ چوڑا ہو جائیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ میری سیٹ لے لیں میں اس کے بغیر ہی عوام کی خدمت کر کے دکھائوں گا، تحریک انصاف کے حلقہ این اے 249سے شہباز شریف کے مقابلے میں الیکشن جیتنے والے فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو بڑی پیشکش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 249کراچی میں شہباز… Continue 23reading یہ ہوتی ہے تبدیلی۔۔۔آپ سیٹ رکھیں میں اس کے بغیر بھی کونسا کام کر کے دکھا سکتا ہوں، کپتان کے ٹائیگر فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو ایسی ناقابل یقین پیش کش کر دی کہ جان کرعمران خان کا بھی سینہ چوڑا ہو جائیگا

تحریک انصاف کی حکومت آنے سے پہلے ہی پنجاب میں بڑی تبدیلی ،شہبازشریف کے چہیتے افسران کی موجیں ختم،تمام مراعات واپس جانتے ہیں ہر مہینے کتنے کروڑ کی بچت ہوگی؟

datetime 28  جولائی  2018

تحریک انصاف کی حکومت آنے سے پہلے ہی پنجاب میں بڑی تبدیلی ،شہبازشریف کے چہیتے افسران کی موجیں ختم،تمام مراعات واپس جانتے ہیں ہر مہینے کتنے کروڑ کی بچت ہوگی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے منظور نظر افسران کا مارکیٹ بیسڈ سیلری پیکج ختم،ماہانہ 70 کروڑ  کی بچت ہو گی۔ایک قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق  نگران حکومت نے پبلک سیکٹر کمپینوں، خود مختار سرکاری اداروں، بورڈز اورکمیشنز میں تعینات سرکاری افسران کوحاصل مارکیٹ بیسڈ سیلری پیکیج کی سہولت فوری… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت آنے سے پہلے ہی پنجاب میں بڑی تبدیلی ،شہبازشریف کے چہیتے افسران کی موجیں ختم،تمام مراعات واپس جانتے ہیں ہر مہینے کتنے کروڑ کی بچت ہوگی؟

اسدعمر کے حلقے این اے 54اسلام آباد میں دوبارہ انتخابات؟ بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 28  جولائی  2018

اسدعمر کے حلقے این اے 54اسلام آباد میں دوبارہ انتخابات؟ بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )این اے 54اسلام آباد میں دوبارہ انتخاب کیلئے ہارنے والے امیدوار راجہ عمران اشرف نے درخواست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق این اے 54اسلام آباد میں جس سے تحریک انصاف کے امیدوار اسد عمر کامیاب قرار پائے ہیں میں ہارنے والے امیدوار راجہ عمران اشرف نے دوبارہ انتخاب کیلئے درخواست دائر کر دی… Continue 23reading اسدعمر کے حلقے این اے 54اسلام آباد میں دوبارہ انتخابات؟ بڑا قدم اٹھا لیا گیا

شاہ محمود قریشی کو ہرانے والے آزاد امیدوار پر ن لیگ اور تحریک انصاف کی نظریں ،سلمان نعیم نے کس جماعت میں شمولیت کیلئے گرین سگنل دیدیا؟

datetime 28  جولائی  2018

شاہ محمود قریشی کو ہرانے والے آزاد امیدوار پر ن لیگ اور تحریک انصاف کی نظریں ،سلمان نعیم نے کس جماعت میں شمولیت کیلئے گرین سگنل دیدیا؟

ملتان(آن لائن) ملتان میں شاہ محمود قریشی کو انتخابات میں شکست دینے والے آزاد امیدوار سلمان نعیم بٹ نے جہانگیر ترین کو پارٹی میں شمولیت سے انکار کر دیا جبکہ حمزہ شہباز کو گرین سگنل دیتے ہوئے دوستوں سے مشاورت کے لئے ٹائم مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے حلقے پی پی 217 سے… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کو ہرانے والے آزاد امیدوار پر ن لیگ اور تحریک انصاف کی نظریں ،سلمان نعیم نے کس جماعت میں شمولیت کیلئے گرین سگنل دیدیا؟

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 270 حلقوں کے نتائج کا اعلان کردیا ،چاروں صوبوں میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟مکمل تفصیلات جاری

datetime 28  جولائی  2018

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 270 حلقوں کے نتائج کا اعلان کردیا ،چاروں صوبوں میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟مکمل تفصیلات جاری

اسلام آباد(سی پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 270 حلقوں کے نتائج جاری کردیئے ، تحریک انصاف 115 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔ ن لیگ کا 64 سیٹوں کے ساتھ دوسرا جبکہ پی پی 43 ارکان کیساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 270 حلقوں کے نتائج کا اعلان کردیا ،چاروں صوبوں میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟مکمل تفصیلات جاری