اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اسمبلی کا بائیکاٹ ۔۔ انتخابات مسترد کرنے کے بعد مسلم لیگ ن نے کیا بڑا فیصلہ کر لیا، حلف لے گی یا نہیں ؟کپتان کو بڑا سرپرائزدیدیا

datetime 28  جولائی  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں حلف اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے پنجاب اور مرکز میں مینڈیٹ دیا ہے ، اسمبلیوں کا بائیکاٹ بالکل نہیں کریں گے ، احتجاج کرتے رہیں گے اور تحفظات کا اظہار بھی ہوگا ۔ ہفتہ کو مسلم لیگ (ن) نے اپوزیشن سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ (ن) لیگ نے قومی اسمبلی میں حلف اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ، دھاندلی کے باوجود عوام نے پنجاب اور مرکز میں مینڈیٹ دیا ۔۔ ہفتہ کو

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پارٹی کے تمام سینئر رہنما موجود تھے ۔ اجلاس میں اکثریت نے کہا کہ ہمیں کسی صورت بھی حلف سے علیحدہ نہیں ہونا چاہیے ۔ اسمبلیوں کا بائیکاٹ بالکل نہیں کریں گے ، کچھ ارکان نے یہ بھی کہا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا مینڈیٹ مسلم لیگ (ن) کو ہی ملا ہے ۔ اس سے متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ اسمبلیوں میں ضرور جائیں گے اور احتجاج کرتے رہیں گے اور تحفظات کا اظہار بھی ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…