ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

اسدعمر کے حلقے این اے 54اسلام آباد میں دوبارہ انتخابات؟ بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 28  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )این اے 54اسلام آباد میں دوبارہ انتخاب کیلئے ہارنے والے امیدوار راجہ عمران اشرف نے درخواست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق این اے 54اسلام آباد میں جس سے تحریک انصاف کے امیدوار اسد عمر کامیاب قرار پائے ہیں میں ہارنے والے امیدوار راجہ عمران اشرف نے

دوبارہ انتخاب کیلئے درخواست دائر کر دی ہے۔ راجہ عمران اشرف نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ انہیں نہ ہی فارم 45دیا گیا اور نہ ہی انتخابی نتیجہ دیر سے دینے کی کوئی وجہ بتائی گئی ہے جب کہ راجہ عمران اشرف نے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے دوبارہ انتخاب کی استدعا کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…