روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کیلئے سفارشات پیش کرینگے : ایف پی سی سی آئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر کریم عزیز ملک کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کے لیے سفارشات پیش کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا، کریم عزیز کا کہنا تھا کہ کاروباری برادری کا ایک حصہ حکومت کی… Continue 23reading روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کیلئے سفارشات پیش کرینگے : ایف پی سی سی آئی