تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا پر نااہلی کی تلوار لٹک گئی
کراچی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں جمعرات کو درخواست دائر کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے قادر خان مندوخیل نے فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کہا… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا پر نااہلی کی تلوار لٹک گئی