سابق پارلیمنٹیرینز سے رہائشیں زبردستی خالی کرانے کا فیصلہ، پولیس سے مدد طلب کر لی گئی
اسلام آباد(آن لائن)سابق پارلیمنٹیرینز سے لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کا معاملہ،سی ڈی اے نے سابق پارلیمنٹیرینز سے رہائشیں زبردستی خالی کرانے کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے سی ڈی اے نے ضلعی انتظامیہ اور وفاقی پولیس سے مدد طلب کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے نے ڈپٹی کمشنر اور… Continue 23reading سابق پارلیمنٹیرینز سے رہائشیں زبردستی خالی کرانے کا فیصلہ، پولیس سے مدد طلب کر لی گئی