حکومت بنتے ہی پہلے 100دن کس چیز پر فوکس ہوگا؟تحریک انصاف نے اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنے 100 دن کے ایجنڈے پر فوکس کرے گی۔غربت کا خاتمہ اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ہترین مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading حکومت بنتے ہی پہلے 100دن کس چیز پر فوکس ہوگا؟تحریک انصاف نے اعلان کردیا