جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل میں قید مریم نواز کی نئی خواہش سامنے آگئی،کونسی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا؟ہر کوئی حیران،درخواست کی مبینہ کاپی سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ مریم نواز نے اڈیالہ جیل میں ائیرکنڈیشنر کے لیے درخواست دے دی ۔مبینہ درخواست کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے اڈیالہ جیل میں اے سی لگوانے کی درخواست کی ہے ،درخواست میں تحریر ہے کہ مریم نواز نے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ سے طبی بنیادوں

پر ائیرکنڈیشنر لگوانے کی درخواست کی ہے۔ یہ درخواست مبینہ طور پر 9 اگست کو جیل انتظامیہ کو بھجوائی گئی، لیکن اس حوالے سے جیل انتظامیہ کا کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔قبل ازیں سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی جیل انتظامیہ سے ائیرکنڈیشنر لگوانے کی درخواست کی تھی۔جس کے بعد ان کے کمرے میں اے سی لگوادیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…