سعودی عرب میں ذی الحج کا چاندنظر آیا کہ نہیں؟ عید الاضحی کب ہوگی؟اعلان کردیاگیا
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، اس طرح یکم ذی الحج بروز اتوار ہو گی، سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ چاند کی شہادتیں موصول ہو گئی ہیں، وقوف عرفہ پیر 20 اگست کو ادا کیے جائیں گے اور عیدالاضحیٰ 21 اگست کو… Continue 23reading سعودی عرب میں ذی الحج کا چاندنظر آیا کہ نہیں؟ عید الاضحی کب ہوگی؟اعلان کردیاگیا