کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی، افغانستان کے راستے داخل ہونیوالا بھارتی گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد پاکستان سکیورٹی فورسز نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے پاکستان سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے ضلع پارا چنار سے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ بھارتی… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی، افغانستان کے راستے داخل ہونیوالا بھارتی گرفتار