حلف برداری کی تقریب میں عمران خان کیا پہنیں گے؟ 25 جولائی کوفتح کے بعد انہوں نے کس لباس کا آرڈر دیا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان حلف برداری کی تقریب میں کیا پہنیں گے، ایک موقر قومی اخبار کے مطابق عمران خان حلف برداری کی تقریب میں نئی شیروانی نہیں پہنیں گے بلکہ وہ اپنی پرانی شیروانی پہنیں گے، اس طرح حلف برداری تقریب میں عمران خان اپنی پرانی شیروانی پہن… Continue 23reading حلف برداری کی تقریب میں عمران خان کیا پہنیں گے؟ 25 جولائی کوفتح کے بعد انہوں نے کس لباس کا آرڈر دیا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات