پی ٹی آئی کے بعد (ن)لیگی ممبر اسمبلی بھی بے قابو،ہوائی فائرنگ ،پولیس کافوری ایکشن ،ممبر اسمبلی کے والد کو گھر سے اٹھا لے گئی خود لاہور میں حلف برداری کی وجہ سے بچ نکلا
ساہیوال(آن لائن)صوبہ پنجاب کے علاقے پاکپتن میں صدر پولیس نے لوگوں کو ہوائی فائرنگ سے ہراساں کرنے اور زمین کے حصے پر غیر قانونی طور پر بے جا مداخلت کرنے پر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید علی‘ ان کے والد سینئر لیگی رہنما رانا احمد علی اور دیگر افراد کیخلاف… Continue 23reading پی ٹی آئی کے بعد (ن)لیگی ممبر اسمبلی بھی بے قابو،ہوائی فائرنگ ،پولیس کافوری ایکشن ،ممبر اسمبلی کے والد کو گھر سے اٹھا لے گئی خود لاہور میں حلف برداری کی وجہ سے بچ نکلا