پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بھارتی شوٹر نے والدین کے ٹور پر پابندی لگادی

datetime 19  اگست‬‮  2018

بھارتی شوٹر نے والدین کے ٹور پر پابندی لگادی

پالمبینگ / انڈونیشیا(سپورٹس ڈیسک) بھارت کی کمسن شوٹر مانو بھاکر نے شہرت ملتے ہی اپنے والدین پر غیرملکی ٹورز میں ساتھ سفر کرنے پر پابندی عائد کردی۔16 سالہ مانو نے رواں برس ورلڈ کپ اور کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈلز جیتے ہیں ٗاب انھیں انڈونیشیا میں کھیلے جانے والے ایشین گیمز میں بھی طلائی… Continue 23reading بھارتی شوٹر نے والدین کے ٹور پر پابندی لگادی

انگلش کلب ڈرھم کا آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بینکرافٹ سے معاہدہ

datetime 19  اگست‬‮  2018

انگلش کلب ڈرھم کا آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بینکرافٹ سے معاہدہ

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلش کاؤنٹی کلب ڈرھم نے آئندہ سیزن کیلئے معطلی کا شکار آسٹریلوی اوپنر کیمرون بینکرافٹ سے معاہدہ کر لیا۔ معاہدے کے تحت وہ آئندہ برس شیڈول سیزن میں تمام فارمیٹس کیلئے کلب کو دستیاب ہوں گے۔ بینکرافٹ کو رواں سال دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بال ٹیمپرنگ کرنے پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب… Continue 23reading انگلش کلب ڈرھم کا آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بینکرافٹ سے معاہدہ

رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں 18ویں ایشین گیمز کا جکارتہ میں آغاز

datetime 19  اگست‬‮  2018

رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں 18ویں ایشین گیمز کا جکارتہ میں آغاز

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک)18ویں ایشین گیمز کا آغاز انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشین گیمز کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ہوا۔ ایونٹ میں 45 ممالک کے 11 ہزار ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں ٗ پاکستان کا 359 رکنی دستہ 35 کھیلوں میں شامل ہے ٗ18 ویں ایشین گیمز کی رنگارنگ افتتاحی… Continue 23reading رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں 18ویں ایشین گیمز کا جکارتہ میں آغاز

عمران خان عالم اسلام کیلئے امید قرار ،اہم ترین ملک کے سربراہ نے نومنتخب وزیر اعظم پاکستان سے کیا امیدیں باندھ لیں؟

datetime 19  اگست‬‮  2018

عمران خان عالم اسلام کیلئے امید قرار ،اہم ترین ملک کے سربراہ نے نومنتخب وزیر اعظم پاکستان سے کیا امیدیں باندھ لیں؟

تہران (سی پی پی ) عمران خان کے وزیر اعظم منتخب اور حلف اٹھانے کے بعد ملکی و غیرملکی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر ایرانی صدر حسن روحانی نے عمران خان کو مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے… Continue 23reading عمران خان عالم اسلام کیلئے امید قرار ،اہم ترین ملک کے سربراہ نے نومنتخب وزیر اعظم پاکستان سے کیا امیدیں باندھ لیں؟

جیسن روئے نے بلا زمین پر پھینکا اور چہرہ زخمی ہوگیا ٗٹی ٹوئٹی بلاسٹ ٹورنا منٹ کے ابتدائی مرحلے میں آخری میچ نہیں کھیل سکیں گے

datetime 19  اگست‬‮  2018

جیسن روئے نے بلا زمین پر پھینکا اور چہرہ زخمی ہوگیا ٗٹی ٹوئٹی بلاسٹ ٹورنا منٹ کے ابتدائی مرحلے میں آخری میچ نہیں کھیل سکیں گے

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش بیٹسمین جیسن روئے انگلینڈ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے کا آخری میچ نہیں کھیل سکیں گے کیونکہ انھوں نے اپنا چہرہ خود زخمی کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 28 سالہ جیسن رائے اس وقت زخمی ہوگئے جب ہیمپشائر کے خلاف میچ میں پہلی بال پر آؤٹ ہونے کے… Continue 23reading جیسن روئے نے بلا زمین پر پھینکا اور چہرہ زخمی ہوگیا ٗٹی ٹوئٹی بلاسٹ ٹورنا منٹ کے ابتدائی مرحلے میں آخری میچ نہیں کھیل سکیں گے

پاکستانی سکھ پولیس اہلکار کی نوجوت سنگھ سدھو سے ایسی اپیل کہ سابق بھارتی کرکٹر واپس جاتے ہوئے مشکل میں پڑ گئے

datetime 19  اگست‬‮  2018

پاکستانی سکھ پولیس اہلکار کی نوجوت سنگھ سدھو سے ایسی اپیل کہ سابق بھارتی کرکٹر واپس جاتے ہوئے مشکل میں پڑ گئے

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان میں ملازمت سے برخاست ہونے والے سکھ پولیس اہلکار گلاب سنگھ نے نوجوت سنگھ سدھو سے ملازمت بحال کروانے کی اپیل کر دی ہے۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کے پہلے سکھ پولیس اہلکار گلاب سنگھ نے کہا کہ میں نوجوت سنگھ سدھو سے درخواست کرتا ہوں کہ میرا معاملہ… Continue 23reading پاکستانی سکھ پولیس اہلکار کی نوجوت سنگھ سدھو سے ایسی اپیل کہ سابق بھارتی کرکٹر واپس جاتے ہوئے مشکل میں پڑ گئے

پاکستان کے بڑے شہرپر شدید خطرات منڈلانے لگے 3 پلیٹوں کا سنگم خطرناک قرار ، کتنے بڑے پیمانے پر تباہی مچ سکتی ہے؟ ماہرین نے عوام کو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2018

پاکستان کے بڑے شہرپر شدید خطرات منڈلانے لگے 3 پلیٹوں کا سنگم خطرناک قرار ، کتنے بڑے پیمانے پر تباہی مچ سکتی ہے؟ ماہرین نے عوام کو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کر دیا

کراچی(این این آئی) ڈائریکٹر جنرل قومی ادارہ بحریات ڈاکٹر آصف انعام نے کہا ہے کہ کراچی کے قریب 3 پلیٹوں کے سنگم پر خطرناک سونامی کا امکان کم ہے۔چین کے بحری جہاز نے رواں سال جنوری میں مکران ساحل پر کم پانی میں تیل و گیس کے ذخائر پر اسٹڈی کی جبکہ پاک، چائنا زیر… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہرپر شدید خطرات منڈلانے لگے 3 پلیٹوں کا سنگم خطرناک قرار ، کتنے بڑے پیمانے پر تباہی مچ سکتی ہے؟ ماہرین نے عوام کو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کر دیا

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی امریکا میدان میں آگیا ،بڑا اعلان کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2018

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی امریکا میدان میں آگیا ،بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس بات کی نفی کرتا ہے کہ امریکہ مذکورہ انتخابات سے ناخوش ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے جاری بیان میں کہا گیا کہ وہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی امریکا میدان میں آگیا ،بڑا اعلان کر دیا

عثمان بزدار بمقابلہ حمزہ شہباز ووٹوں کی گنتی مکمل،وزیر اعلیٰ پنجاب کا اعلان کردیا گیا

datetime 19  اگست‬‮  2018

عثمان بزدار بمقابلہ حمزہ شہباز ووٹوں کی گنتی مکمل،وزیر اعلیٰ پنجاب کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے عثمان بزدار عثمان بزدار وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے ،نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا الیکشن ہوا ۔صوبائی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر تاخیر سے شروع ہوا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اجلاس کی صدارت کی ۔جس کے بعد ووٹنگ کا آغاز… Continue 23reading عثمان بزدار بمقابلہ حمزہ شہباز ووٹوں کی گنتی مکمل،وزیر اعلیٰ پنجاب کا اعلان کردیا گیا