وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اجلاس ،اہم ترین فیصلوں کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کے اجلاس کی صدارت وزیر اعظم عمران خان نے کی۔ اجلاس کے دور ان صدارتی انتخاب کے حوالے سے سوچ بچاراور جامع حکمت عملی وضع کرنے پر غورکیا گیا اجلاس کے دور ان صدارتی انتخاب میں بھرپور مقابلہ کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اجلاس ،اہم ترین فیصلوں کا اعلان کردیاگیا