جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں شہری کو تھپڑ مارنے والے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عمران شاہ کو پی ٹی آئی کی قیادت نے حیرت انگیز سزا سنا دی

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں تحریک انصاف کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی عمران علی شاہ جس نے ایک شہری کو سرعام مارا تھا، اسے تحریک انصاف نے حیرت انگیز سزا سنا دی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران شاہ کو پانچ لاکھ جرمانہ اور 20 مریضوں کا مفت علاج کرانے کی سزا سنائی ہے، تحریک انصاف کراچی کے صدر اور ایم پی اے فردوس شمیم نے کہا کہ شہری کو سرعام سڑک پر تھپڑ مارنے

والے ایم پی اے ڈاکٹر عمران علی شاہ کو پارٹی کی جانب سے 5 لاکھ روپے جرمانہ اور 20 مریضوں کامفت علاج کرانے کی سزا سنائی گئی ہے اور جرمانہ کی رقم ایدھی ہوم کے اکاؤنٹ میں جمع کرائی جائے گی۔ اس کے علاوہ عمران شاہ ایدھی فاؤنڈیشن کی طرف سے بتائے گئے 20 بزرگ مریضوں کا اپنے ہسپتال میں مفت علاج کریں گے۔ فردوس شمیم نے کہا کہ اگر عمران علی شاہ نے دوبارہ کوئی ایسی حرکت کی تو انہیں پارٹی سے نکال دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…