منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی حکومت کو پہلا سب سے بڑا سرپرائز، 20 ویں گریڈ کے سرکاری افسر کا اہم وفاقی وزیر کے احکامات ماننے سے انکار پھر انکار کرنے والے کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 20 ویں گریڈ کے سرکاری افسر ضیاء چیمہ نے وفاقی وزیر کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا، جس پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار نے احکامات نہ ماننے پر سرکاری افسر کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ واضح رہے کہ ضیاء چیمہ بیسویں سکیل کے سرکاری افسر ہیں جو پبلک انویسٹمنٹ پروگرام کے چیف تعینات تھے

لیکن وفاقی وزیر کے احکامات بجا نہ لانے پر انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سرکاری افسر ضیاء چیمہ نے نیشنل اکنامک کونسل کی منظوری سے قبل سیکرٹری کی جانب سے سرکاری کاموں کی تقسیم میں تبدیلی پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق نئے تنازعے کا اس وقت آغاز ہوا جب پلاننگ کمیشن کے 21 ویں سکیل کے افسر علی بات خان جو کہ جوائنٹ چیف اکانومسٹ تعینات ہیں، نے ضیاء چیمہ کو عہدے سے ہٹانے سے انکار کیا اور کہا کہ ضیاء چیمہ کے خلاف کوئی بھی شکایت درج نہیں کروائی گئی ہے، اس لیے انہیں اعتماد میں لیے بغیر نہیں ہٹایا جا سکتا۔ اکیسویں سکیل کے افسر علی بات خان نے کہا کہ انیتا طوراب کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو مدنظر رکھا جائے تو حکام کی طرف سے بھیجے جانے والے غیر قانونی حکم پر ماتحت افراد کے ذریعے عملدرآمد نہیں کروایا جا سکتا۔ 20 ویں گریڈ کے سرکاری افسر ضیاء چیمہ نے وفاقی وزیر کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا، جس پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار نے احکامات نہ ماننے پر سرکاری افسر کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ واضح رہے کہ ضیاء چیمہ بیسویں سکیل کے سرکاری افسر ہیں جو پبلک انویسٹمنٹ پروگرام کے چیف تعینات تھے لیکن وفاقی وزیر کے احکامات بجا نہ لانے پر انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…