جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے نئے گورنر بلوچستان کی نامزدگی کا اعلان کردیا ،ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کون ہیں ،کس سے تعلق ہے اور اس سے قبل کیا کرتے رہے؟ تفصیلات منظرعام پر آگئیں

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

کوئٹہ (این این آئی)ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان نامزد کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان نامزد کردیا ، نامزد گورنر کا تعلق بلوچستان کے

ضلع لورالائی سے ہے اور وہ ماہر اطفال ہیں امیر محمد جوگیزئی کے بھائی گل محمد جوگیزئی بھی گورنر بلوچستان کے عہدے پر فائض رہ چکے ہیں جبکہ انکے والد کا شمار قائد اعظم کے رفقاء میں ہوتا ہے ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی کڈنی سینٹر کے سربراہ کے طور پر بھی فرائض سر انجام دے چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…