غلط منصوبہ بندی، غفلت یا جلدی بازی؟ تربیلا ڈیم کا چوتھا توسیعی منصوبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا،تین پیداواری یونٹس کے گیٹ مٹی میں ڈوب گئے،تشویشناک انکشافات
تربیلا غازی(این این آئی) غلط منصوبہ بندی، غفلت یا جلدی بازی۔ تربیلا ڈیم کا چوتھا توسیعی منصوبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔ ہزاروں ٹن مٹی جانے سے منصوبہ کے تین پیداواری یونٹ کے گیٹ مٹی میں ڈوب گئے۔ یونٹ نمبر 17 اور یونٹ نمبر 16کی پیداوار بدستور بند،9 سو چالیس میگاواٹ بجلی کی پیدوار… Continue 23reading غلط منصوبہ بندی، غفلت یا جلدی بازی؟ تربیلا ڈیم کا چوتھا توسیعی منصوبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا،تین پیداواری یونٹس کے گیٹ مٹی میں ڈوب گئے،تشویشناک انکشافات