ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی کلو قیمت کہاں تک جا پہنچی؟
لاہور (ا ین این آئی) ایل پی جی گیس کی قیمت میں مزید5روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد گھریلو سلنڈر 60روپے اور کمرشل سلنڈر 120روپے مہنگا ہو گیا ۔ اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت کراچی میں 150روپے فی کلو،لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، حیدرآباد، سکھر اور قصور میں 165روپے فی… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی کلو قیمت کہاں تک جا پہنچی؟